فائنل میں چترال ہنٹرنے اپر چترال تائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چترال ہنٹرنے اپ ...
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن ایم سی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقرر
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن موٹر وے سٹی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقررہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم سی پشاور کے چیف ایگزیکٹوعماد الدین اور کرکٹر حماد الحسن نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ ...
صوبائی حکومت کا ٹینس چیمپئن شپ جیتنے پرشایان آفریدی کو نقد انعام سے نوازا
آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ جیتنے والے ٹینس کے قومی کھلاڑی خیبر پختونخوا کے شایان آفریدی کو صوبائی حکومت نے دو لاکھ روپے انعام سے نوازا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس شاہ فیصل نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کی جانب سے انہیں چیک حوالے کیا۔ یاد رہے ...
پشاور: اسلامیہ کالجیٹ سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کا شاندار آغاز
اسلامیہ کالجیٹ اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا کا شاندار آغاز ہوا، جس کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین BISE پشاور، پروفیسر نصراللہ خان مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ معروف ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی ڈاکٹر شبیراحمد ایڈمنسٹریٹر آفیسر اور ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی نے بھی شر ...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس گالا، کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
پیراپلیجک سنٹر پشاور کے زیر اہتمام جاری سپورٹس گالا کے دوران بدھ کو کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوا۔ حیات آباد فیز فائیو کے وسیع گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس ایونٹ میں مجموعی طور پر 18 ٹیمیں شریک ہیں۔ پہلے روز دو میچز کھیلے گئے جن میں آرتھو ڈیپارٹم ...
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 میڈلز اپنے نام کرلئے
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رابعہ غریب اور زینب رضوان نے ویمنز ماسٹرز کے روڈ ریس مقابلوں میں گولڈ اور برانز میڈل جیتا۔ رابعہ غریب نے ...
کوہاٹ: خیبرپختونخوا گیمز 2025 انٹر ڈسٹرکٹ بوائز ٹرائلز کا انعقاد
کو ہا ٹ خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کا شاندار انداز میں افتتاح کیا گیا ۔ اس پروقار تقریب میں کمانڈر کوہاٹ ٹاسک فورس بریگیڈیئر خرم مقامی کمانڈنگ آفیسر، ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن سمیت ضلع کوہاٹ کی معزز شخصیات نے شرکت ک ...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر الیاس سید نے فیتہ کاٹ کر رنگارنگ تقریبات کا افتتاح کیا پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد ساتھ ہوگیا۔ سنٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈاک ...
خیبر پختونخوا حکومت کا بڑےگیمزشروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا تیار ہو جاؤ! خیبر پختونخواکے بڑے گیمز 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ ان کھیلوں میں 17 مردوں اور 12 خواتین کے مقابلوں میں 2500 کھلاڑی وبے کے ساتوں ریجنز سے شرکت کریں گے اور 23 فروری تک اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ...
ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے
تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانس ...