صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ریجنل سپورٹس آفیسر ڈی آئی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کے زیر اہتمام سب جیل ٹانک میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں (چھوٹے ایریا گیمز) کا انعقاد کیا گیا جس میں قیدیوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر ...
البرکہ آل پاکستان سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع
پہلی البرکہ آل پاکستان جونیئر بوائز اور سینئر ویمنز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاورسپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلپیکس میں شروع ہوگئی اس موقع پر خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری بلدیات داؤد خان اور البرکہ بینک پشاور کے ریج ...
انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی
ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی۔دوسری پوزیشن ہزارہ زون جبکہ تیسری بنوں زون نے حاصل کرلی۔ گزشتہ روز سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور میں رنگارنگ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے ہائیر ا ...
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ڈبلن میں کھیلے گئے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آئرلین ...
نیشن کپ کی تیاری: پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کے ساتھ میچ کھیلےگی
پاکستان ہاکی ٹیم 22 مئی کو ہالینڈ کی نیشنل ٹیم کے ساتھ میچ کھیلےگی۔ پولینڈ میں نیشن کپ کی تیاری کیلئے کیمپ ہالینڈ میں بھی لگایا جائےگا۔ ڈچ ٹیم نے پاکستان ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پولینڈ میں نیشنل کپ کیلئے ...
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو پاکستان ہاؤس میں ہائی کمشنر کی جانب سے ظہرانہ
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ظہرانے میں ویمن کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ہائ ...
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ. پاکستان نے ائیر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی. یاد رہے کہ ایئر لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا. محمد رضوان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور ناٹ آوٹ رہے.
مصر کے محمد زکریا نے چیف آف دی نیول اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرارپائے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں انعقاد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اختتامی تقریب ...
پاک آرمی کرکٹ امن ٹورنامنٹ , خواجہ اباد گراونڈ مینگورہ میں آغاز
پاک آرمی کرکٹ امن ٹورنامنٹ کے پانچویں سیزن کا خواجہ اباد گراونڈ مینگورہ میں آغازاس موقع پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا. تقریب کے مہمان خصوصی پاک آرمی کے کیپٹن شہیر تھے کھلاڑیوں نے مہمان خصوصی کا شاندار استقبال کیا ٹورنامنٹ 31 مئی تک خواجہ آبا ...
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز
بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی ، آئرلینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے ...









