پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو برانز میڈل اپنے نام کرلئے۔ ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔انڈر ...
ورلڈ کپ جیتنے پر کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان
محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 1 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان ۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کی ...
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام خیبر پختونخوا ہینڈ بال صوبائی لیگ میں پشاور، مردان اور بنوں ریجن کی کامیابی، یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری صوبائی ہینڈ بال لیگ میں گزشتہ روزچار می ...
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمزکی تقریب اختتام پذیر
پشاور میں جاری مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں آخری روز پست قامت کھلاڑیوں کا کرکٹ فائنل میچ پشاور زلمی نے جیت لیا فائنل میں کرک ٹایگرز کو 65 رنز سے شکست دی او ...
انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی۔ بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی۔ طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز کے سلسلے م ...
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنزکو 7 وکٹ سے ہرا دیا
5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیزویمنزنے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی سدرا امین 10 اور گل فیروزہ 14رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔ ایسے ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونیوالی ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کلین سوئپ کے بعد اب پاکستان ٹیم ٹی 20سیریز میں بہتر نتائج کیلئے پر امید ہے ۔ جمعہ کو ہونیوالے پہلے ٹی ٹوئن ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی
رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی۔دورہ پاکستان پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کےذ ...
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔مہمان نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کے ٹم رابنسن 51 اور ڈین فوکس کرافٹ 34 رنز بناکر ن ...
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے۔دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔عبداللہ زمان کی کامیا ...









