حال ہی میں چین میں منعقدہ ایشین گیمز میں پاکستان کی "سنو اسکینگ" میں نمائندگی کرنے والی اسی علاقے (مڈکلشٹ) کی عزیزہ گل کے نام سے تین روزہ سنو سپورٹس کے مقابلے منعقد ہوئے۔پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے یہ تین روزہ فیسٹیول مقامی لوگوں کے تع ...
ایچ بی کے پشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن
پشاور پریس کلب میں HBK کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ رمضان سپورٹس گالا آخری مرحلے کی جانب گامزن ہے۔سپورٹس گالا میں 150 سے زاید صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو رنگین بنادیا۔گزشتہ شب مقابلوں کے مہمان خصوصی ظاہر شاہ طوروصوبائی منسٹر برائے فوڈ تھ ...
بابر اعظم ایک بار پھر ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بابر اعظم کو گزشتہ سال نومبر میں شاہین آفریدی کے حق میں کپتانی سے ہٹا دیا گیا تھا۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی اور ...
کاکول کیمپ: 26 پاکستانی کھلاڑی ایبٹ آبادمیں
جمعرات سے شروع ہونے والے کاکول کیمپ میں شرکت کے لیے 26 پاکستانی کھلاڑی ایبٹ آباد پہنچ گئے۔ بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج پاکستان پہنچیں گے اور کل کیمپ جوائن کریں گے۔ کھلاڑیوں کا آج جسمانی معائنہ کیا گیا۔ کاکول کیمپ کل ...
چیمپئنز ٹرافی 2025 ، آئی سی سی وفد انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
آئندہ سال جنوری میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد کراچی پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والی آئی سی سی ایونٹ آپریشنز کی ٹیم میں سینیئر منیجر ارہ ایڈگر، منیجر عون زیدی شامل ہیں۔ ...
فائنل میں اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا اور 2 وک ...
پی ایس ایل: اسلام آباد اور ملتان کا فائنل میچ آج ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9سیزن کا فائنل میچ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایچ بی ایل ،پی ایس ایل9 کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہوگا۔دونوں ٹیمیں ٹائٹل کیلئے مقا ...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی
پشاور زلمی نے پیر کو کراچی کنگز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر ون میں اپنی جگہ کی تصدیق کر دی۔10 میچوں میں 13 پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد، پشاور زلمی جمعرات کو کراچی میں ہونے والے کوالیفائر 1 میں منگل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ...
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن: سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلے
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے۔ 10 مارچ، 2024 - پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) نے 9 اور 10 مارچ کو پاکستان سپورٹس بورڈ (PSB) کے اسپورٹس گالا کے حصے کے طور پر سائیکلن ...
جوڈو کراٹے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جان کی بازی ہارگئی
مردان بورڈ آف ایجوکیشن سپورٹس کمپلیکس میں جوڈو کراٹے کے مقابلے کےدوران جواں سالہ طلبہ جوڈو کراٹے مقابلے کے دوران زمین پر گرنے سے جان کی بازی ہارگئی ریسکیو ٹیم نے میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ بورڈ آف ...









