آج 9 فروری 2025 بروز اتوار تاریخی و مرکزی ڈیرہ یوتھ ریسلنگ اکیڈمی حق نواز پارک میں علاقے کے تمام کلبز کے انچارج پہلوانوں نے اجلاس میں شرکت کی واضح رہے کہ KPK ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کی ہدایت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ریسلنگ ایسوسی ایشن ک ...
حیات آباد سپر لیگ قمبر الیون کی شاندارکامیابی
حیات آباد سپر لیگ 2025 کے چھٹے میچ میں قمبر الیون نے ناظم فائٹر کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلا گیا، جہاں قمبر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ناظم فائٹر کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی، اور پوری ...
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں سفر
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان ٹور شیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہوا۔ اس سفر میں ٹرافی کو 14 دنوں میں پاکستان کے دس مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل ٹرافی کا عالمی سفر پاکستان میں 16 نومبر ...
فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی
پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب "آکلینڈ سٹی" سے معاہدہ ہوگیا۔ آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔ آکلینڈ سٹی نے اوشیانا چیمپئنز لیگ جیت کر فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ فیفا کلب ور ...
وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد
چترال میں امن اور سیاحت عروج پر۔ وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد اس سلسلہ میں فرنٹیئر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب کے باہمی اشتراک سے بمبوریٹ ، وادی کیلاش میں منعقدہ روایتی کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھنے کے لئے بڑ ...
جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ‘دوسرا راﺅنڈ مکمل
صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے راﺅنڈ کے میچ مکمل ہوگئے۔ قمرزمان سکواش کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں کا افتتاح سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کیا تھا ان کے ہمراہ محب اللہ خان‘ سیکرٹری س ...
جدون فٹ بال کلب میرپور نے خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دی
ایبٹ آباد حویلیاں جدون فٹ بال کلب میرپور نے پنلٹی ککس پر خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دے کررہا پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹ سال ٹورنامنٹ 2025 جس میں ہزارہ بھر سے 40 ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ ...
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا؛ فخر زمان، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی لاہور، 31 جنوری – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ ...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ صائم ایوب بھی مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان ...
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز اٹک پل خیر آباد نوشہرہ سے ہوگیا۔ ریس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی محمد ادریس خٹک نے کیا جنھوں نے جھنڈا لہرا کر سائکلسٹس کو رخصت کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، ڈائریکٹر آپریشن محکمہ سپورٹس نعمت اللہ مر ...