نیشنل جونیئر بوائز انڈر15 اور کے پی بوائز انڈر17 اور انڈر19 جونیئر سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی. گزشتہ روز چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئے اس موقع پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داﺅد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سکواش ...
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا. تین تبدیلیاں کردی گئی. - اسامہ میر کی جگہ محمد نواز - عامر جمال کی جگہ محمد وسیم جونئیر - عباس آفریدی کی جگہ زمان خان
پشاور پریمیئر فٹبال لیگ سیزن ون شروع ہوگئی
پشاور پریمیئر فٹبال لیگ سیزن ون شروع ہوگئی. لیگ میں خیبرپختونخوا کے پندرہ بہترین ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف واجد یوسف نے ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا. پشاور پریمیئرفٹبال لیگ سیزن ون گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی ...
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے 21 رنز سے فتح حاصل کرلی، بابر اعظم 66 اور فخر زمان نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل ٹ ...
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی
آکلینڈ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین آفریدی کی ...
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ٹی20 میچ جاری
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج آکلینڈ میں جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی۔ اس سیریز س ...
پندرہ روزہ جونیئرٹینس سمرکیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس میں شروع
پاکستان ٹینس فیڈریشن اورکے پی ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون پندرہ روزہ جونیئرٹینس سمرکیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیاکیمپ کاباقاعدہ افتتاح چیئرمین کے پی ٹینس ایسوسی ایشن پروفیسرڈاکٹرمحمدطاہر نے کیا جبکہ اس موقع پرسیکرٹری عمرایازخلیل،کوچزرومان ...
پاک آرمی انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی
فائنل میں بنوں کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے شکست، کورکمانڈر پشاور رلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے. ُپشاور: پاکستا ن آرمی اورڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون سے منعقدہ انٹر ریجنل والی بال چیمپئن شپ ...
نیوزی لینڈ پاکستان ٹی 20 سیریز; پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلا جائیگا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو کھیلا جائیگا.
شاہین آفریدی اور امام الحق تیسرے سڈنی ٹیسٹ میچ سے ڈراپ
آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹسٹ سکواڈ سے شاہین شاہ آفریدی اور امام الحق کو ڈراپ کر دیا گیاہے جبکہ صائم ایوب اور ساجد خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ ...









