رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی۔دورہ پاکستان پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کےذ ...
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔مہمان نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کے ٹم رابنسن 51 اور ڈین فوکس کرافٹ 34 رنز بناکر ن ...
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے۔دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو اسٹریٹ گیمز سے شکست دی۔عبداللہ زمان کی کامیا ...
انگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل نہیں
برطانوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے کہ انگلینڈ ویمن ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کا دورہ کیوں شامل نہیں ہے۔ پاکستان خوبصورت ملک ہے وہاں جاکر کھیلنے سے دلی خوشی ہوگی لیکن دورہ پاکستان شامل نہ ہونا سمجھ سے بال ...
گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز
گلوبل اسپورٹس مینٹرشپ پروگرام 2024 کاہوسٹن، ٹیکساس میں آغاز ہوگیا ۔جہاں 12 ممالک کے 16 اسپورٹس لیڈر یو ٹی سنٹر آف اسپورٹس، پیس اور سوسائٹی کی رہنمائی میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ کھیلوں کے ذریعے افراد باہم معذوری کو بااختیار بنانے کیلئے وقف، یہ پروگرام انتہائ ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے
پشاور وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ کے تیسرے دن بھی متعدد میچز کا انعقاد ہوا ۔اس موقع پر صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ،ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج پشاور یونیورسٹی وآرگنائزنگ سیکرٹری علی ہوتی،فیمیل ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی اپنی تیاریوں کا آغاز جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرے گی ۔جب وہ پ5میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ سیریز کے اگلے دو میچز بھی ہفتہ اور اتوار کو اس ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ویمنز ون ڈے سیریز کا آغاز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 18 اپریل سے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ...
دختر چترال عزیزہ گل ونٹر سپورٹس فیسٹیول
حال ہی میں چین میں منعقدہ ایشین گیمز میں پاکستان کی "سنو اسکینگ" میں نمائندگی کرنے والی اسی علاقے (مڈکلشٹ) کی عزیزہ گل کے نام سے تین روزہ سنو سپورٹس کے مقابلے منعقد ہوئے۔پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے یہ تین روزہ فیسٹیول مقامی لوگوں کے تع ...
ایچ بی کے پشاور پریس کلب سپورٹس گالاآخری مرحلے کی جانب گامزن
پشاور پریس کلب میں HBK کے تعاون سے صحافیوں کے لئے منعقدہ رمضان سپورٹس گالا آخری مرحلے کی جانب گامزن ہے۔سپورٹس گالا میں 150 سے زاید صحافیوں کی بھر پور شرکت نے ایونٹ کو رنگین بنادیا۔گزشتہ شب مقابلوں کے مہمان خصوصی ظاہر شاہ طوروصوبائی منسٹر برائے فوڈ تھ ...








