وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت بنوں میں ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزشروع ہوگئے، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر خوشدل شاہ نے باضابطہ افتتاح کیا جبکہ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج پشاور علی ہوتی،آر ایس اوبنوں شفقت اللہ،صوب ...
کراٹے نیشنل ریفری کورس پشاور میں شروع ہوگئی
پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام اور صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے تعاون سے نیشنل ریفری کورس اور ایگزامینیشن 2023 حیات آبادسپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی جس میں خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع سے ریفری شریک ہیں، کورس کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹر حیات آ ...
یوم قائداعظم رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
یوم قائداعظم کے حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آباد میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں د س مختلف ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میں بی ایس زوالوجی نے بی ایس اکنامکس کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل حیات آباد ڈگری کالج ...
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن مقابلے آج سے شروع ہونگے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن زون بی کے مقابلے آج سے پشاور یونیورسٹی بیڈمنٹن ہال میں شروع ہونگے جس میں مختلف یونیورسٹی کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم نے میڈیا سے گ ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،ایبٹ آباد می میں ہینڈ بال ٹرائلز اختتام پذیر
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ کے سلسلے میں میل ہینڈ بال کے ٹرائلزکنج فٹبال سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگئے جس میں کیمپ کیلئے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیاگیا، ٹرائلز پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی میں انٹرنیشنل کوچ عاصم رشید‘انٹرنیشنل پلیئر ن ...
مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا
وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اس سلسلہ میں فرنٹیئر فور بائ فور اور پاک فوج کے تعاون سے دو روزہ جیپ اینڈ بائیک ریلی پشاور سے مالم جبہ تک منعقد ہوئ۔ ریلی میں 30 جیپ اور 15 بائیکس شامل تھیں۔ ریلی کے شرکاء نے پشاور موٹروے ...
آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی کے مقابلے اختتام پزیر
پشاور میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہوئی جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے ٹیموں نے حصہ لیا۔مقابلے چار ویٹ کٹیگری میں ہوۓ(1) 45 کلو گرام میں ہیڈ کوارٹر TVC کے سجاد حسین۔ (2) 55کلو گرام میں ہری پور کے اول خان (3) 65 ک ...
گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاورسالانہ گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیرہوگئے فائنل میں گورنمنٹ مڈل سکول مشترزئی نے مڈل سکول کانکولہ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری سپورٹس پیر زادہ حبیب الرحمان نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافی اور سر ...
پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ
پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے 9 ویں ایڈیشن میں 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کے رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 9 کےلیے سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے 58، سری لنکا کے 40، افغانستان کے 36، ...
انٹرزونل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز
پشاورڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر زونل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی میچ میں بنوں نے ملاکنڈ کو45 رنز شکست دیدی، باضابطہ افتتاح پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے ...









