سپو ر ٹس گا لا میں چار کیمپسز کے طلباء و طالبات نے پورے جوش و خروش کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ ظہیر اسلام اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 محمد عارف خٹک تھے ۔ چاروں سکول کے کیمپس ...
آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
پی پی سی کوبرااور پی پی سی شاہین نے اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پی پی سی سٹارنے بھی اپنا میچ جیت لیا آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ، پی پی سی کوبرااور پی پی سی شاہین نے اگلے راونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا جبکہ پی پی سی سٹا ...
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ انڈر15 ٹائٹل خیبر پختو نخوا کے نجم الثاقب نے جیت لی
نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں انڈر15 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے نجم الثاقب نے جیت لی،چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے پہلی، خیبرپختونخوا نے دوسری پوزیشن حاصل کی،چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے1 گولڈ، 3 سلور ا ...
ورلڈکپ نیوزی لینڈ کی ہار، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف شکست کے بعد زخموں سے چور پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں پھر روشن ہونے لگیں۔ بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا گروپ اسٹیج اپنے آخری مرحلے میں د ...
شہداۓ چترال پریمئر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور چترال سکاوٹس کے تعاون سے منعقدہ شہداۓ چترال پریمئر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر، لیگ کا فائنل میچ گولدور ایف سی اور ڈی ایف اے پشاور فٹبال ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کا ٹائٹل 1/0 سے چترال گول ...
ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں قومی ٹیم نے 8 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پا ...
آل بنوں جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
آل بنوں جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیاینگ عیسکی کلب نے میراخیل فٹبال کلب کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔کوٹکہ غلام قادر فٹبال گراؤنڈ پر منعقدہ آل بنوں ڈسٹرکٹ جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ینگ عیسکی اور میراخیل ...
پیس کالج رسہ کشی مقابلے ریڈ لائنز نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) چارسدہ پیس کالج میں منعقدہ بوائز رسہ کشی مقابلے ریڈ لائنز کی ٹیم نے جیت لی فائنل میں ٹائیگر ہاؤس کو دو ایک سے شکست دی، ، مہمان خصوصی پرنسپل دی پیس گرلز کالج پرنسپل پروفیسر شمس المنیر نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ان کے ...
آل خیبر پختونخوا اوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انقعاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خٰبر پختومخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے ہیڈ کوارٹر گورنمنٹ ٹی وی سی گلبہار میں آل خیبر پختونخوا اوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کا انقعاد ہوا۔جس میں پشاور کے ہیڈ کوارٹر tvc،باغبانان،سرفراز سنٹر،شہباز سنٹر،چارسدہ، سوات،ہ ...
ایشین وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فات فاتح کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال
ایشین وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فات فاتح کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال پشا ور(سپورٹس رپورٹر)ایشین وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فات فاتح کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال، قیوم سٹیڈیم پشاور پہنچنے پر ڈائریکٹ ...









