0e5a93ae-6dc7-47fe-b672-7628650d8c7a

مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا

وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اس سلسلہ میں فرنٹیئر فور بائ فور اور پاک فوج کے تعاون سے دو روزہ جیپ اینڈ بائیک ریلی پشاور سے مالم جبہ تک منعقد ہوئ۔ ریلی میں 30 جیپ اور 15 بائیکس شامل تھیں۔ ریلی کے شرکاء نے پشاور موٹروے ...

All Khyber Pakhtunkhwa Full Contact Karate Champion Trophy Competition Concluded

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی کے مقابلے اختتام پزیر

پشاور میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہوئی جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے ٹیموں نے حصہ لیا۔مقابلے چار ویٹ کٹیگری میں ہوۓ(1) 45 کلو گرام میں ہیڈ کوارٹر TVC کے سجاد حسین۔ (2) 55کلو گرام میں ہری پور کے اول خان (3) 65 ک ...

Government Middle Schools Tug of War Competition ends

گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاورسالانہ گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیرہوگئے فائنل میں گورنمنٹ مڈل سکول مشترزئی نے مڈل سکول کانکولہ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری سپورٹس پیر زادہ حبیب الرحمان نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافی اور سر ...

485 players from 22 countries registered for PSL 9

پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ

پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے 9 ویں ایڈیشن میں 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کے رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 9 کےلیے سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے 58، سری لنکا کے 40، افغانستان کے 36، ...

Interzonal Women's Cricket Championship begins

انٹرزونل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز

پشاورڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر زونل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی میچ میں بنوں نے ملاکنڈ کو45 رنز شکست دیدی، باضابطہ افتتاح پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے ...

Pakistan women's cricket team won the first T20 series against New Zealand

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.  پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں کیویز کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر کے پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ خواتین کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...

Sports gala organized by Hope Organization concluded

ہوپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سپورٹس گالا اختتام پذیر

ہوپ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 20نومبرسے جاری سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا۔مختلف کھیل مقابلوں میں نمایاں برتری سمیت اسلامیہ ماڈل سکول سب کیمپس نے کرکٹ فائنل میچ میں الصافی اسلامک پبلک سکول کو شکست دےکر ھوپ آرگنائزیشن کا چیمپئن رہا۔ اختتامی تقریب میں ...

Najab Khan of Charsadda named in under 19 Asia Cup cricket squad

نجب خان آف چارسدہ انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19ایشاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی سکواڈ میں کا اعلان کر دیا۔ انڈر 19 ایشاء کپ دبئی میں 8 دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔ نجب خان آف حسن خیل انڈر 19 ایشاء کپ کے لئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا چارسدہ کے لئے اعزاز ہے ...

Abbottabad Blind Cricket Team won the 14th edition of National Bank of Pakistan T20 Trophy 2023.

ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان  ٹی 20  ٹرافی 2023 کا 14 واں ایڈیشن جیت لیا

ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان  ٹی 20  ٹرافی 2023 کا 14 واں ایڈیشن جیت لیا ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے کراچی بلائنڈ کرکٹ کو شکست دے کر فاتح بن گئی میچ کا فائنل بوہرانوالی کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلا گیا۔ فیصل آباد ایبٹ آباد ن ...

کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ

کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ

فرینڈز ویٹرن اور الیون سٹار نے پہلے خیبرپختونخوا کاکا زئی سپریم کونسل ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا. گزشتہ روز جیمخانہ کرکٹ سٹیڈیم پر الیون سٹار کا مقابلہ چارسدہ سے ھوا, الیون سٹار نے پہلے کھیلتے ھوئے 180 رنز بنائے جس میں ناصر ...