ایبٹ آباد سپورٹس گرلز ٹورنامنٹ اتھلیٹکس مقابلوں میں گرلز سکول کاکول نےمیدان مار لیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس گرلز ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اتھلیٹکس کے مقابلے مڈل سکول میرا مظفر میں منعقد ہوئے ۔گرلز ہائر سکینڈری سکول کاکول کی بچی فاطمہ نے شاٹ پٹ،ڈسکس تھرو اورجیولن ...
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن سکواش چیمپئن شپ قمر زمان سکواش کمپلیکس قیوم سٹیڈیم پشاور میں شروع ہو گئی۔ وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد،سابق ورلڈ چیمپئنقمر زمان ...
آر ایم ائی سٹاف سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر
آر ایم ائی سٹاف سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا. آر ایم ائی سٹاف سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔ سٹاف سپورٹس گالا میں کرکٹ، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینیس کے مقابلوں میں سو سے زائد کھلاڑیوں ن ...
آل پاکستان انٹریونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپیئین شپ کامیدان پشاور یونیورسٹی میں سج گیا
آل پاکستان انٹریونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپیئین شپ کامیدان پشاور یونیورسٹی میں سج گیا. تین روزہ چیمپیئن کاباقاعدہ افتتاح گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی نے کیا. پشاورمیں طویل عرصہ بعدآل پاکستان انٹریونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپیئین شپ کامیدان پشاوریونیورسٹی م ...
ضلع مہمند اور باجوڑ میں پہلی مرتبہ مشترکہ طور پر امن سائیکل ریس کا انعقاد
پاک فوج، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور فرنٹیئر کور نارتھ کے باہمی اشتراک سے بڑے ایونٹ کا انعقاد دو اضلاع باجوڑ اور مہمند میں امن سائیکل ریس دو مرحلوں میں اختتام پذیر ہو گئی. ضلع باجوڑ ناواگئی سے کیڈٹ کالج مہمند اور کیڈٹ کالج مہمند سے نحقی ٹنل تک ام ...
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا. بابراعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑ دی. پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم تنیوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پی ...
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ گرلز بیڈمنٹن لیگ پشاور ریجن نے جیت لی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ گرلز بیڈمنٹن لیگ پشاور ریجن نے جیت لی، فائنل میں مردان ریجن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین دو سے شکست، ہزارہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی بیڈمنٹن لیگ میں خیبر پختونخوا کے پانچ مختلف ریجن کی ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل تقریب کے موقع پر ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ مورنے مارکل نے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ مورنے مارکل نے استعفیٰ دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بالر نے رواں سال جون میں چھ ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ تھا۔ پاکستان ...
سابق ایم پی اے زیاد اکرم درانی مرحوم میموریل کبڈی ٹورنمنٹ احتتام پذیر
منڈان کبڈی سٹیڈیم بنوں میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ سابق ایم پی اے زیاد اکرم درانی مرحوم میموریل کبڈی ٹورنمنٹ احتتام پذیرہوگیا. بچکن احمد زئی کی ٹیم نے فائنل جیت کرٹورنمنٹ اپنے نام کرلیاڈائریکٹر جنرل سپورٹس مارج ایریاخیبر پختونخواپیرعبداللہ شاہ نے کھلاڑیوں ...
پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا
پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے ...









