afghanistan vs australia icc cricket men worldcup 2023

اسٹریلیاں نے افغانستان کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔میکسویل کے 200رنز

ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔ میکسویل کی 201 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دونوں ٹیموں ...

The 10-day sports festival concluded in Dir  

دیرمیں 7 روزہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر ہو گیا  

ضلعی انتظامیہ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا۔ سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ، والی بال، باسکٹ بال، فٹ بال، رسہ کشی، کراٹے اور میراتھن کے مقابلے منعقد ہوئے۔ جس میں 46 ٹیموں سمیت 600 کھلاڑیوں نے شرکت ...

Higher Secondary School Saqib Ghani Shaheed Tug of War Competition has ended

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول پشاور کینٹ میں رسہ کشی مقا بلہ اختتا م پذیر

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ثاقب غنی شہیڈ پشاور کینٹ رسہ کشی مقابلہ اختتام پذیر ہوگیا، فائنل میں شاہین کلب نے ایگل کلب کو دو ایک سے شکست دیدی مہمان خصوصی حمید اللہ جان پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شہید ثاقب غنی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...

Abbottabad Muslim School and College Education System held a sports gala at the boys campus

ایبٹ آبادمسلم سکول اینڈ کالج ایجوکیشن سسٹم کے بوائز کیمپس میں سپورٹس گالا کا انعقاد

سپو ر ٹس گا لا میں چار کیمپسز کے طلباء و طالبات نے پورے جوش و خروش کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ ظہیر اسلام اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 محمد عارف خٹک  تھے ۔ چاروں سکول کے کیمپس ...

Decision of several matches in RMI Media Cricket League

آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ

پی پی سی کوبرااور پی پی سی شاہین نے اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پی پی سی سٹارنے بھی اپنا میچ جیت لیا آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ، پی پی سی کوبرااور پی پی سی شاہین نے اگلے راونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا جبکہ پی پی سی سٹا ...

National Junior Badminton Championship Under-15 title was won by Najamul Thaqib of Khyber Pakhtunkhwa

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ انڈر15 ٹائٹل خیبر پختو نخوا کے نجم الثاقب نے جیت لی

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں انڈر15 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا کے نجم الثاقب نے جیت لی،چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے پہلی، خیبرپختونخوا نے دوسری پوزیشن حاصل کی،چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے1 گولڈ، 3 سلور ا ...

World Cup New Zealand's loss, Pakistan's hopes of reaching the semi-finals remain intact

ورلڈکپ نیوزی لینڈ کی ہار، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف شکست کے بعد زخموں سے چور پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں پھر روشن ہونے لگیں۔ بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا گروپ اسٹیج اپنے آخری مرحلے میں د ...

Chitral Premier League Football Tournament concludes

شہداۓ چترال پریمئر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور چترال سکاوٹس کے تعاون سے منعقدہ شہداۓ چترال پریمئر لیگ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر، لیگ کا فائنل میچ گولدور ایف سی اور ڈی ایف اے پشاور فٹبال ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کا ٹائٹل 1/0 سے چترال گول ...

Pak vs Afghanistan icc worldcup 2023

ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں قومی ٹیم نے 8 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پا ...

Bannu Football tournament 2023

آل بنوں جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

آل بنوں جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیاینگ عیسکی کلب نے میراخیل فٹبال کلب کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔کوٹکہ غلام قادر فٹبال گراؤنڈ پر منعقدہ آل بنوں ڈسٹرکٹ جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ینگ عیسکی اور میراخیل ...