ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. پاکستان سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, ...
پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑکا انعقاد
باجوڑ: پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلع باجوڑ 2023کے حوالے سے فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑ فہد وزیر ۔کرنل۔عثمان۔کرنل نبیل ۔ڈسٹرک سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر،عمائدین ضلع باجوڑ، محکمہ یوتھ افئیر باجوڑ ...
پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے منعقد ہو گی
پشاور: پہلی خیبرپختونخوا بیڈمنٹن لیگ 27 جنوری سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں صوبے کی چھ بہترین ٹیمیں مد مقابل ہونگے،جس میں انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی اور قاری عدنان سمیت نیشنل جونیئر اور سینئرز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ان خیلات کا اظہار ڈ ...
باجوڑ سپورٹس اینڈ کلچر کرکٹ ٹورنامنٹ جاری
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری سپورٹس اینڈ کلچر کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں رائزنگ سٹار کرکٹ کلب نے باجوڑ گرین کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ باجوڑ گرین کے کپتان عبداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا باجوڑ گرین نے م ...
پاکستان ، نیوزی لینڈ کے مابین آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری اور تیسرا فیصلہ کن میچ آج بروز جمعہ 13 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ...
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا ایک اور اعزاز
پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ نسیم شاہ نے اپنے کیریئر کے پانچویں ون ڈے میں 18 وکٹیں مکمل کیں اور یوں انہوں نے آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا ریکارڈ توڑا۔ نسیم شاہ نے یہ کارنامہ نی ...
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہرا کر 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ 256 رنز کا ہدف پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ محمد رضوان 77 اور آغا سلمان 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پیر کو کراچی میں ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خواتین ہاکی لیگ میں دو میچز کا فیصلہ
پشاور: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت ہاکی کی پراونشل لیگ میں کھیلے گئے دونوں میچز بغیر کسی گول کے برابر رہے،عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں گزشتہ روز پہلا میچ ہزارہ اور بنوں کے مابین کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش ...
نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کااعلان کیا۔ شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام ...
سوات کے کوہ پیماؤں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
سوات کے مقامی کوہ پیماؤں نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کھیل کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سوات کی بلند ترین چوٹی پرکوہ پیما محمد رحیم نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر فٹ بال کا میدان سجاکر مثال قائم کردی۔ برفیلی چوٹی کو 7 گھنٹوں میں سر کرکے ریاست قطر کا ...








