گیم

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

پشاور: انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں نے بینکاک میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین ...

وھععل2

باجوڑ میں پہلا “بین الاضلاعی امن وئیل چیئر کرکٹ کپ” اختتام پذیر

باجوڑ میں منعقدہ "پہلی بین الاضلاعی سپیشل پرسنز امن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں فرنٹیئر کور نارتھ کی طرف سے باجوڑ کی تاریخ میں پہلی دفعہ بین الاضلاعی امن وئیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ٹور ...

سوات کی عائشہ ایاز کاہیرو کپ انٹرنیشنل ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز

عائشہ ایاز نے ہیرو کپ انٹرنیشنل ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ 2023 بنکاک تھائی لینڈ میں ایک بار پھر ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ عائشہ ایاز نے بارہ سال عمر کی کیٹیگری میں فائیٹ میں سلور میڈل جبکہ پمسے میں برؤنز میڈ ...

ICC-World-Cup-2023-Schedule

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا.آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا.ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے ...

f685f7a6-fc2c-4246-a559-9ac069ce6894

نیشنل گیمزکے دوسرے مرحلے کا آغاز، وزیراعظم شہباز شریف نے باقاعدہ افتتاح کیا

کوئٹہ: 34یں نیشنل گیمز کے دوسرے مرحلوں کی مقابلوں کی افتتاحی تقریب فٹ بال سٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ نیشنل گیمز کی انعقاد کا اعلان کیا . وزیراعلی بلوچستان، گورنر بلوچستان سمیت پاکستان اولمپ ...

f17ddfa1-cd14-436e-99e3-1703bafdb9ee

شمالی وزیرستان انٹر مدرسہ فٹبال ٹورنامنٹ برائےسال 2023تقیسم انعامات

میران شاہ : شمالی وزیرستان انٹر مدرسہ فٹسال ٹورنامنٹ برائےسال 2023 کی تقریب منعقد ہوئی۔ شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ انٹر مدرسہ فٹسال مقابلوں کا انعقاد 6 مئی سے 13 مئی 2023 کو ہوا۔ ان مقابلوں میں شمالی وزیرستان کی تمام تحصیلوں سے 30 مدارس کی ٹیمو ...

09-3

خیبر پختونخوا نے نیشنل گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

پشاور: بیڈمنٹن خواتین کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا برونز میڈل جیت لیا۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پہلے سنگل میں پنجاب کے زبیرہ نے خیبر پختون ...

شمالی وزیرستان انٹر مدرسہ فٹبال ٹورنامنٹ- برائےسال 2023

میران شاہ ۔ شمالی وزیرستان میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 7 ڈویژن میجرجنرل محمد نعیم اختر کی خصوصی ہدایات پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی یونس خان سپورٹ کمپلیکس میران شاہ میں فٹبال مقابلوں کا انعقاد. کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر رضوان شریف کی احکامات کی ...

نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی

پشاور: 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گئی جس کو ہاکی اولمپین رحیم خان،خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کےعہدیداروں سمیت قومی کھلاڑیوں نے وصول کیا۔ مشعل کو بعد ازاں پشاور سپورٹس کمپلیکس لایا گیا جہاں وزیر اعلیٰ کے مشیر ...

girls

گورنرکے پی نے والی بال اکیڈمی،سپورٹس ریسوس سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا

پشاور: گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی نے یونیورسٹی اف پشاور میں14 کروڈ لاگت سے جدید ترین سہولیات سے آراستہ والی بال اکیڈمی ،سپورٹس ریسوس سنٹر کا سنگ بنیاد اوروزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں انٹرریجن میل وفی میل والی بال لیگ کا ایک پروق ...