نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات کی۔ انگلینڈ روانگی سے قبل ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرا امین ، ڈیانا بیگ او ...
بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر
لاہور: بابر اعظم پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کے کپتان مقرر اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی کی قیادت باعث اعزاز اور نِئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔ پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاج کارکردگی کی حامل ہ ...
خیبر پختونخواہ انٹر کالجیٹ گیمز کا آغاز 14 نومبر سے
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان نے کہا ہے کہ رواں ماہ صوبے میں انٹر کالجیٹ گیمز اور ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایک اجلاس میں بتائی جس میں صوبائی وزیر کو متعلقہ حکام نے مختلف منصوبوں پر پیش رفت بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ...
چترال:انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول دروش کا آغاز
چترال: تحصیل دروش میں سپورٹس ویک کا آغاز ہوا جس میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے حصہ لے رہے ہیں- سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے- افتتاحی تقریب میں ونگ کمانڈر ۱۴۶ ونگ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال، پی ٹی ...
پاکستان نے نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
کرائسٹ چرچ۔ پاکستان نے فائنل میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ میں کھیلی گئی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی، حیدر علی اور محمد نواز کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی ...
آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
آئرلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے 4 سے 16 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل اس سیریز میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ 4 نومب ...
پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ
راولپنڈی : پاکستان آرمی کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا، قطر نے پاکستان سےفیفا ورلڈ کپ سیکیورٹی میں معاونت کی درخواست کی تھی۔ پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا ، یہ دستہ پاکستان ...
ویمن ایشیا کپ:پاکستانی خواتین ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
بنگلادیش میں جاری ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کی ویمنز ٹیم کو 2016 کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شکست دی۔ ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف یہ پہلی فتح ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت ...
پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسین اور بنگلہ دیش کی جانب سے نورل حسن نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ تینوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں۔ پاکستان کی ...
قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی سیریز میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں. سہ فریقی سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے. اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے ...