پشاور: صحافیوں کے لئے سجا رمضان سپورٹس گالا اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا،گزشتہ شب پشاور پریس کلب میں ایک پروقار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی آئی جی پی خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور تھے جنہوں نے جیتنے وال ...
بابر اعظم-محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور میں نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رضوان اور بابر نے ایک اور 50 پلس پارٹنر شپ قائم کی. یہ بابر اور رضوان کی مجموعی طور پر 19 ویں ففٹی پ ...
بنوں جانی خیل میں نائٹ والی بال ٹورنامنٹ کاآغاز
بنوں: امن وامان کے حوالے سے بنوں کے حساس علاقے جانی خیل میں طویل عرصے کے بعد نائٹ والی بال ٹورنامنٹ شروع ھوگیا ھے.ٹورنامنٹ میں ضلع کی بھترین ٹیمیں حصے لے رھی ھیں. منڈی جانی خیل میں ھونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں تحصیل بکاخیل کے علاوہ تحصیل میریان.ت ...
شمالی وزیرستان: بین المدارس فٹ سال چیمپئین شپ، رجسٹریشن 5 اپریل سے
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں اپنی نوعیت کی منفرد فٹ سال چیمپئین شپ 2023 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 5 اپریل سے ہو رہا ہے. منتظمین کی جانب سے خواہشمند افراد کے لیے فٹ سال چیمپئین شپ کے حوالے سے تفصیلات مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شیئر کر دی ...
پشاور: سکواش رمضان ٹریننگ کیمپ ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری
پشاور: صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ٹریننگ کیمپ پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے جس میں انڈر8 سے انڈر11 تک کے کھلاڑی شامل ہیں۔گزشتہ روز صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین و لیجنڈ قمرزمان نے کھلاڑیوں کو لیکچر دئیے اور انہیں ...
پاک، افغان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 26 اور 27 مارچ کو ہوگا، تمام میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رون ...
پشاورگورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول
پشاور:گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں سالانہ جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام یذیرہوگیا،تقریب کے مہمان خصوصی مشیر برائے سپورٹس اور یوتھ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر ریاض انور تھے جنہوں نے طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیس تقسیم کئے. م ...
مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد
مسٹر و جونیئر کے پی اور پشاور کے مقابلوں کا انعقاد پشاور: پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی تن سازی مقابلوں کا انعقاد پشاور کے نشترہال میں ہوا جس میں ڈی آئی خان' ملاکنڈ' مردان' نوشہرہ اور ...
پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023 اختتام پزیر
خیبر: ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے یکم فروری سے شروع ہونے والا پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2023 دیر، چترال اور قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریبات متعلقہ اضلاع میں منعقد ہو ...
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی سپورٹس گالا کا آغاز
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاورمیں سپورٹس گالا 2023 کا آغاز ہوگیا۔ سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز کے ایم یو مین کیمپس میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق تھے۔ مختلف انسٹی ٹیوٹس جن میں آئی پی ایم ...









