اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹہ پر داخلے کیلئے طلباء کے ٹرائلز کا شیڈول جاری

پشاو; پشاور کے تاریخی اہمیت کے حامل تعلیمی درسگاہ اسلامیہ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کیلئے طلبہ کھلاڑیوں کا شیڈول جا ری کردیا گیا،شیڈول کے تحت طلبہ کے ٹرائلز19ستمبر سے شروع ہونگے،سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 19ستمبر کو پشاور یونیورسٹی کے سکوا ...

دیر لوئر میں 15 روزہ امن سپورٹس گالا شروع ہوگیا

دیر لوئر میں 15 روزہ امن سپورٹس گالا شروع ہوگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر لوئر اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام 15 روزہ امن سپورٹس گالا شیخانو گراونڈ دیرمیں شروع ہوا جس میں کرکٹ،کبڈی،رسہ کشی،مارشل آرٹس کے علاوہ مختلف مقابلے ہوں گے افت ...

ایشیا کپ سپرفورمرحلہ:پاکستان ،سری لنکا آج آمنےسامنے

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیم ایشیا کپ میں سپر فورمرحلے کے آخری میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔جمعہ کوکھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلوں کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اورسری لنکا پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل کے لئے ک ...

شارجہ:شائقین پر کرسیاں پھینکنے کی تحقیقات شروع

شارجہ: اسیٹڈیم میں توڑ پھوڑ اور شائقین پر کرسیاں پھینک کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ دبئی اور شارجہ کے قانون نفاذ کرنے والوں اداروں نے سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے توڑ پھوڑ کرنے کی شناخت شروع کردی ہے۔  توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی تاکہ ...

ایشیا کپ: پاکستان کی افغانستان کے خلاف شاندار جیت

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان  کی ایک اور شاندار جیت۔ پاکستان بدھ کے روز افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف ...

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ پشاور: چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ پہلے میچ میں کرم فٹبال کلب نے پشاور زلمی کوپانچ صفر سے جبکہ دوسرے میچ میںایس ڈی فٹبال کلب نے شاہین فٹبال کلب کو دو ایک سے شک ...

باجوڑ کے فرحان قومی اندڑ 19 والی بال ٹیم کے نائب کپتان مقرر

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے فرحان خان کو پاکستان انڈر 20 والی بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا۔ باجوڑ والی بال ایسوسی ایشن اور باجوڑکے تمام پلیرز کیلیے اعزاز کی بات ہے اس سے پہلے بھی فرحان نے پاکستان والی بال انڈر 19 ٹیم کے تھائی لینڈ میں بھی تیم کے کپت ...

پشاور: ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز

پشاور:پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی عصام الحق پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں ٹرائلز لے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاہور اسلام اباد کے بعد آج پشاور میں ٹینس کے ٹرائلز کررہے ہیں۔   انکا کہنا تھا کہ ٹینس پرگرام م ...

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان کے ارشد ندیم نےتاریخ رقم کردی

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں چھیاسی اعش ...

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

برمنگھم: پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ نے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے، محمد نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 173 کلو گرام ...