پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام 15 مارچ سے پشاور میں شروع ہونے والی انڈر21 خواتین گیمز میں ڈسٹرکٹ سوات کی خواتین ٹیمیں بھرپور شرکت کریں گی۔ 84 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں سات مختلف گمیز میں حصہ لیں گی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا ا ...
کوہاٹ میں 600ملین روپے کی لاگت سے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں 600 ملین روپے کی لاگت سے کثیر المقاصد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی، رکن قومی اسمبلی نورین ابراہیم، ممبر صوبائی اسمبلی ضیا اللہ بنگش، کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید ...
ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کا آغاز
:ضلع مہمند قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے رہاہے، جس میں نہ صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ قبایل سپر لیگ میں ملک بھر کے کھلاڑی ...
کوہاٹ: سپورٹس گالہ افتتاح
ذاکر شاہ آفریدی سپورٹس گالہ کوہاٹ ریجن کاآج سے باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ ظہیر صافی چیئرمین یوتھ کوہاٹ اور سپورٹس ونگ چیئرمین کوہاٹ فقیر محمد اعوان نے افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ میں وشو مارشل آرٹ ہنگو،اورکزئی۔اور کوہاٹ کے درمیان کھیلا گیا۔ کوہاٹ ک ...
لنڈی کوتل: پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
لنڈی کوتل: گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ پر فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 کا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا ۔فائنل ارسنل کلب نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ اس موقع پر فائنل میچ پاک شینواری فٹ بال کلب اور ارسنل فٹ بال کلب ک ...
لاہور قلندرز ٹیم اونر رانا عاطف کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل آمد
لاہور قلندرز کرکٹ ٹیم کے اونر رانا عاطف ، ٹیم کے کوچ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عاقب جاوید. پی ایس ایل کرکٹ ٹورنمنٹ کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل ملک دریاخان آفریدی کے حجرہ میں آمد۔ لاہور قلندرز ٹیم کے اونرز اور کوچ و دیگر آفیشل کا لنڈی کوت ...
چوبیس سال بعد پاکستان-آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے
چوبیس سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گے، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیںن مدمقابل ۔ بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جبکہ پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی ۔ پاکستان کی طرف سے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی جبکہ بابراعظ ...
پی ایس ایل : لاہور قلندر پہلی مرتبہ چیمپین بن گئی
لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار فتح اپنے نام کرلی۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین تھی۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں ا ...
ضم اضلاع گیمز : ہاکی فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لیا
پشاور:ضم اضلاع گیمز کے سلسلے میں ہاکی کا فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لی ، فائنل میں ضلع خیبرکوسات چھ سے شکست۔ضم اضلاع میجر گیمز کے سلسلے میں ہاکی کے مقابلے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقام اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گرانڈ پر کھیلے گئے جس کے فائنل میچ میں ...
آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد آج خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24سال بعدپاکستان آمد، ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آبادپہنچی، آسٹریلوی ٹیم 2 روزتک بائیوسیکیورببل میں رہے گی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے 2 روز بعد کو ...