نیشنل گیمز کے لیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیم کے چناو کیلئے ٹرائلز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ یکم سے نو مئی تک کراچی میں منعقد نیشنل گیمز میں شرکت کے لئیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیمز کے چناو ہوگا۔ پشاورسیکرٹری جنرل خیبرپختونخواہ والی بال ایسوس ...
کوہاٹ: پاک فوج کیجانب سےفٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ضم اضلاع سے شمالی و جنوبی (اپر اور لوئر) وزیرستان, باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور کرم کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ سخت ...
اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ؛ شاندار انداز میں اختتام پذیر
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کھیلوں کے فروغ کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔ اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا، جہاں فاؤنڈیشن کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ فائنل تقریب میں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعامات، ٹرافیاں اور اسپورٹس کٹس ...
کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ
فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کے زیر اہتمام کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ خیبرپختونخواہ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا مقصد صوبے کے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا اور انہیں کھیلوں کی مثبت سرگرمی ...
خیبرپختونخوا انڈر-22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
ایبٹ آباد خیبرپختونخوا انڈر-22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبہ کے پی کے میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ خیبرپختونخوا انڈر22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے اپنی بہترین صلاحیتو ...
محکمہ سیاحت کے زیراہتمام ارتقاء مقابلے و نمائش اختتام پذیر
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ارتقاء مقابلے و نمائش اختتام پذیر جی آئی کے انسٹیٹیوٹ صوابی میں منعقدہ تین روزہ نمائش میں 260 سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوئے۔ نمائش میں 7 مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ فیش ...
خیبرپختونخوا گیمز 2025 کا باقاعدہ افتتاح
خیبرپختونخوا گیمز 2025 کا میلہ سج گیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ تقریب میں کیا تقریب میں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہان ،کابینہ اراکین ، پارلیمنٹیرینز ، سرکاری حکام ، کھل ...
اوگی تناول سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں منصورشہیدشمدھڑہ نےٹائٹل اپنے نام کرلیا
اوگی تناول سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں منصورشہیدشمدھڑہ نے شیرازبٹالین کلب کوشکست دیکرٹائٹل اپنے نام کرلیا. شیرگڑھ گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی وائس چیرمین وی سی شیرگڑھ سید لال بادشاہ تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی ...
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغازآج سے ہو رہا ہے۔ 8 بہترین ٹیموں میں چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی۔ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا۔کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں گھمسان کا رنگ پڑےگا۔ پاکستان میں بسنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئےیہ لمحہ کسی ...
چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی
کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور کیے۔ کپتان محمد ہریرہ نے شاندار سنچری جڑتے ہوئے 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 112 رنز کی اننگ کھیلی۔ س کے علاوہ امام الح ...