پی ایس ایل : لاہور قلندر پہلی مرتبہ چیمپین بن گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار فتح اپنے نام کرلی۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین تھی۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں ا ...

ضم اضلاع گیمز : ہاکی فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لیا

پشاور:ضم اضلاع گیمز کے سلسلے میں ہاکی کا فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لی ، فائنل میں ضلع خیبرکوسات چھ سے شکست۔ضم اضلاع میجر گیمز کے سلسلے میں ہاکی کے مقابلے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقام اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گرانڈ پر کھیلے گئے جس کے فائنل میچ میں ...

آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد آج خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24سال بعدپاکستان آمد، ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آبادپہنچی، آسٹریلوی ٹیم 2 روزتک بائیوسیکیورببل میں رہے گی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے 2 روز بعد کو ...

خیبرپختونخوا کامیاب جوان ٹیلنٹ ہنٹ ریسلنگ 7 مارچ سے

پشاور:پشاور یونیورسٹی کے رجسٹرار سیف اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے تحت ریسلنگ کے ٹرائلز کی میزبانی اور آرگنائزنگ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کو دی گئی ہے جو پشا ...

ٹوورڈی خیبر نیشنل سائیکل ریس خیبرپختونخوا کے سائیکلسٹ کے نام

محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں دواطوئے کے مقام پر کامیابی ...

پہلی خیبر نیشنل سائیکل ریس کا انعقاد

خیبر: تاریخی باب خیبرسے پہلی بار خیبرنیشنل سائیکل ریس کا آغاز ہوا۔ ریس میں چاروں صوبوں سمیت 8 ٹیمیں  حصہ لے رہی ہیں۔ ریس میں 52 کھلاڑی شامل ہیں اور یہ ضلع خیبرکی تاریخ میں پہلی بار نیشنل سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیاہے۔ریس کے شرکاء درہ خیبر کے سنگلاخ ...

نیوزی لینڈ نے 18 سال بعد جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے ہفتہ کو 2004 کے بعد پہلی بار جنوبی افریقہ کو شکست دی، کرائسٹ چرچ میں پہلا ٹیسٹ صرف سات سیشنوں میں اننگز اور 276 رنز سے جیت لیا۔ نیوزی لینڈ نے 1932 سے اب تک 46 ٹیسٹ میں صرف پانچ بار جنوبی افریقہ کو شکست دی ہے، اس کی آخری  فتح 2004 میں مل ...

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنزسے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنزسے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 186 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ ...

جمرود:پاکستان سپورٹس فیسٹیول جاری

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022  گرمجوشی سے جاری ہے ۔ فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز چند دن پہلے ہوا تھا.افتتاح ایم پی اے حاجی شفیق افریدی،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد خٹ ...

ہزارہ پولیس سپورٹس گالہ کا افتتاح

ایبٹ آباد :ڈپٹی انسپکٹر جنر ل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ہزارہ پولیس کے سپورٹس گالہ 2022 کا افتتاح ضلع ایبٹ آباد کے ضمیر عالم پولیس گراؤنڈ میں کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ہزارہ پولیس کے مختلف سپورٹس ایونٹ پر مشتمل سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ...