پشاور: سعودی عرب میں منعقدہ انٹرنیشنل اوپن مارشل آرٹس ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے نوجوان کھلاڑی علی وزیر کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر کھلاڑیوں، اساتذہ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور شائقین ن ...
انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال
سکواش کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے نوجوان کھلاڑی نور زمان انڈر 23ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت کرپشاور واپس پہنچ گئے۔ پشاور آمد پر ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا، جس میں انکے دادا سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمرزمان،سابق ...
خیبرپختونخوا کا اعزاز؛ ورلڈ اسکواش چیمپئین جیت لی
وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے عالمی اسکواش انڈر 23 جیتنے پر نور زمان کو مبارکباد دی۔ نور زمان خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان کا فخر ہے۔ نور زمان نے پاکستان کو اسکواش میں کھویا ہوا مقام دلایا۔ کئی عرصوں بعد پاکستانی پرچم پھر سے لہرایا گیا۔ نور زمان نے اپن ...
35ویں نیشنل گیمز، تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا انتخاب 12 اور 13 اپریل کو ہو گا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)35 ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی کے لئے خیبرپختونخوا تائیکوانڈو کے ٹرائلز کا اعلان ہوگیا خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسیشن کے مطابق یکم مئی سے کراچی میں شروع ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز کے لئے تائیکوانڈو کے میل و فیمل کھلاڑیوں کے لئے ٹ ...
خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان
خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان پشاور، 5 اپریل 2025 - خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے 35ویں نیشنل گیمز کے لیے باکسنگ، ہینڈ بال، رسہ کشی اور باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے ٹرائلز کا شیڈول اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری ذولفقار علی ب ...
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا راولپنڈی، 5 اپریل 2025 - نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) میچ میں 43 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کرلیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پہلے بیٹنگ کر ...
نیشنل گیمز: خیبر پختونخواہ والی بال ٹیم کے ٹرائلز کی تاریخوں کا اعلان
نیشنل گیمز کے لیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیم کے چناو کیلئے ٹرائلز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ یکم سے نو مئی تک کراچی میں منعقد نیشنل گیمز میں شرکت کے لئیے خیبر پختونخواہ والی بال ٹیمز کے چناو ہوگا۔ پشاورسیکرٹری جنرل خیبرپختونخواہ والی بال ایسوس ...
کوہاٹ: پاک فوج کیجانب سےفٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ضم اضلاع سے شمالی و جنوبی (اپر اور لوئر) وزیرستان, باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور کرم کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ سخت ...
اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ؛ شاندار انداز میں اختتام پذیر
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کھیلوں کے فروغ کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔ اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا، جہاں فاؤنڈیشن کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ فائنل تقریب میں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعامات، ٹرافیاں اور اسپورٹس کٹس ...
کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ
فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کے زیر اہتمام کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ خیبرپختونخواہ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا مقصد صوبے کے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا اور انہیں کھیلوں کی مثبت سرگرمی ...









