چترال میں امن اور سیاحت عروج پر۔ وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد اس سلسلہ میں فرنٹیئر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب کے باہمی اشتراک سے بمبوریٹ ، وادی کیلاش میں منعقدہ روایتی کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھنے کے لئے بڑ ...
جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ‘دوسرا راﺅنڈ مکمل
صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے راﺅنڈ کے میچ مکمل ہوگئے۔ قمرزمان سکواش کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں کا افتتاح سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کیا تھا ان کے ہمراہ محب اللہ خان‘ سیکرٹری س ...
جدون فٹ بال کلب میرپور نے خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دی
ایبٹ آباد حویلیاں جدون فٹ بال کلب میرپور نے پنلٹی ککس پر خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دے کررہا پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹ سال ٹورنامنٹ 2025 جس میں ہزارہ بھر سے 40 ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ ...
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا؛ فخر زمان، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی لاہور، 31 جنوری – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ ...
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان جمعرات کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ صائم ایوب بھی مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان ...
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز
ٹوورڈی پشاور سائکل ریس کا باضابطہ آغاز اٹک پل خیر آباد نوشہرہ سے ہوگیا۔ ریس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی محمد ادریس خٹک نے کیا جنھوں نے جھنڈا لہرا کر سائکلسٹس کو رخصت کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، ڈائریکٹر آپریشن محکمہ سپورٹس نعمت اللہ مر ...
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیزدو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، کامران غل ...
ٹورڈی پشاور سائکل ریس 26 جنوری کو منعقد ہوگے
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے ٹورڈی پشاور سائکل ریس 26 جنوری کو منعقد ہوگا۔ سائکل ریس صبح 10 اٹک خیر آباد سے شروع ہوکر پشاور چمکنی کے مقام پر اختتام پزیر ہوگا. جس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور مختلف اداروں کے 150 سائیکلسٹ ح ...
پشاور: دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے کا آغاز
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی عوام کے تعاون سے دیہی علاقوں میں کھیلوں کے میدان بنانے کے اہم منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نےاسسٹنٹ کمشنر (شاہ عالم) سید ارحم مختیار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمش ...
قبائلی ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہونگے
قبائلی ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہونگے۔ اپر کرم کے گاؤں لنڈیوان سے تعلق رکھنے والے نوجوان اوپننگ بیٹسمین محمد نعیم کو لاہور قلندر نے پیک کر لیا ۔ محمد نعیم لاہور قلندر کیلئے کیلئے اوپننگ بلے بازی کریگا۔ لوئر کرم کے گ ...