کُرام امن معاہدہ ضلع کرم میں نئے سال کے پہلے دن متحارب فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردئے ہیں۔ جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ نوے روزہ خونریزی اور عشروں پر محیط کشیدگی کا خاتمہ ہوگا۔ علاقے میں قیام امن کی خاطر 14 نکات پر مشتمل امن معاہدہ طے پایا ہے جس ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
ضلع کرم میں بحرانی کیفیت تاحال جاری ہے۔حکومتی ترجمان کی جانب سے آئے روزمعاملات حل ہونے کی نویدسنائی جاتی ہے مگراس سے اگلے روزرونگھٹے کھڑے کردینے والی کوئی خبرسامنے آجاتی ہے ۔گزشتہ ہفتے صوبائی ای پیکس کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھ ...
حکومت اپوزیشن مذاکرات اورتوقعات
خدا خدا کرکے کفر ٹوٹا اور پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ ہوئی۔ اس سے قبل حکومت ان گنت مرتبہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرچکی ہے جسے وہ پایہء حقارت سے ٹھکراتی آرہی ہے۔ پارٹی قائد بضد تھے کہ وہ مذاکرات صرف فوج سے کریں گے۔ یہ بیانیہ کسی صورت سیا ...
سانحہ 9 مئی کی سزائیں
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9مئی میں ملوث 25 ملزمان کو2 سے10 سال تک قیدبامشقت کی سزائیں سنادی ہیں۔یہ سزائیں ان ملزمان کودی گئی ہیں جنہوں نے مردان، چکدرہ، بنوں کینٹ، میانوالی ائیربیس ،جی ایچ کیوراولپنڈی ،جناح ہاؤس یاکورکمانڈرہاؤس لاہور، آئی ایس آئی ...
سیاسی مذاکرات کی ضرورت واہمیت
وصال محمدخان وطن عزیزمعاشی طورپراستحکام کی جانب گامزن ہے۔ سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلندترین سطح پرہے ،شرح سودمیں مزیددوفیصدکمی ہوچکی ہے کئی آئی پی پیزسے معاہدوں پرنظرثانی کاعمل جاری ہے۔ سعودی عرب اورچین کیساتھ اقتصادی روابط اور باہمی تعاون میں ...
سول نافرمانی
کچھ سیاسی عناصرآجکل شدومدکیساتھ سول نافرمانی تحریک کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اس سے قبل 24نومبرکوفائنل کال قراردیاگیا تھا مگر اسکی ناکامی پرآخری کارڈہاتھ میں ہونے کے دعوے سے نتیجہ اخذکیاگیاکہ شائد جیل میں بھوک ہڑتال کاحربہ آزمایاجائیگا ۔مگربلی تھیلے سے ب ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
ڈی چوک اسلام آبادمیں ناکام احتجاج کے بعدتحریک انصاف کے اکثرقائدین پشاورمیں پناہ گزیں ہوگئے ۔جس پر بھبتی کسی گئی کہ گزرے زمانوں میں لوگ علاقہ غیرمیں پناہ لیتے تھے اب پشاورکواسی علاقہ غیرکی حیثیت حاصل ہوگئی ہے کیونکہ یہاں تحریک انصاف کے راہنما گرفتاری ...
دینی مدارس کی رجسٹر یشن
وطن عزیزمیں دینی مدارس کی بہت بڑی تعدادموجودہے ۔اوریہ تعداداس قدرزیادہ ہے کہ انکی درست تعدادریاست کوبھی معلوم نہیں۔ افغانستان پرامریکی حملے کے بعد پاکستان میں مدارس کے حوالے سے کچھ نئے اورسنجیدہ مسائل نے جنم لیناشروع کیاکئی بڑے دہشت گردمدارس سے گرفتا ...
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017ء میں ترمیم
موجودہ متمدن دنیامیں پولیس امن عامہ اورشہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ضروری سمجھی جاتی ہے ۔ پاکستان کے تمام صوبوں اوروفاق میں پولیس فورس موجودہے اور ہرصوبہ اس سے اپنی استطاعت کے مطابق کام لیتاہے ۔دیگر صوبوں کی طرح خیبرپختونخوامیں بھی پولیس سے عوام ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنے جب سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں تب سے صوبے کے ماحول پرہنگامہ خیزیوں کاراج ہے۔ گزشتہ ہفتے یہ ہنگامہ خیزیاں عروج پررہیں بانی پی ٹی آئی نے جیل سے ڈی چوک میں احتجاج کااعلان کیااورجوازکے طورپرحکومت کے سامنے چندنا ...