Arrangements for by-elections in Peshawar are complete

انتخابات اورقوم کی ذمہ داری

وصال محمد خان ہفتہ 15دسمبرکی رات قوم کودوخوشخبریاں ایک ساتھ ملیں ایک طرف سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کے سنگل بنچ کاالیکشن التواکے حوالے سے حکم کالعدم قراردے دیااورچیف جسٹس کی چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کیساتھ طویل ملاقات کے بعدسپریم کورٹ کے فیص ...

انٹرا پارٹی انتخابات

الیکشن التوا کا خطرہ ٹل گیا

وصال محمد خان تحریک انصاف نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی کہ پنجاب میں ریٹرننگ آفیسرزانتظامیہ کی بجائے عدلیہ سے لئے جائیں جس پرحکم امتناع جاری کرتے ہوئے سنگل بنچ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیااس حکم امتناع سے الیکشن کاعمل رک گیااور8 فروری کے ...

11022834

بھاری سپریم کورٹ کاانصاف سے عاری فیصلہ

وصال محمد خان بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملے میں فیصلہ دیتے ہوئے 5اگست 2019ء کومودی حکومت کے اقدامات پرمہرتصدیق ثبت کردی ہے جس کاواضح مطلب یہی ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ بھی مودی حکومت کی ہمنوابن گئی ہے اوراس نے ایک ...

Privatization of WAPDA is essential.

واپڈاکی نجکاری ضروری ہے(آخری قسط)

وصال محمد خان  واپڈاکی نجکاری ضروری ہے(آخری قسط) اب آپ اندازہ لگائیے کہ اس ساٹھ ہزارنفوس پرمشتمل آبادی کوکتنے گھنٹے بجلی فراہم ہوچکی ہے شام کے پیک آورزمیں صرف ایک گھنٹہ بجلی موجودتھی اب متوسط طبقے کاایک عام فردشام کواپنے کچے پکے گھرمیں کتنے بلب روش ...

Privatization of WAPDA is essential.

واپڈاکی نجکاری ضروری ہے 

وصال محمد خا ن دورِجدیدمیں بجلی کاشماربنیادی ضروریات میں ہوتاہے دنیاکی اکثرریاستیں بسروچشم اپنی عوام کویہ بنیادی سہولت بہم پہنچاتی ہیں وطن عزیز پاکستان میں بھی بجلی فراہمی کی ذمہ دارایک ادارہ واپڈاموجودہے جس نے کئی بچے بھی جنم دئے ہیں جوتقسیم کارکمپ ...

انٹرا پارٹی انتخابات

انٹرا پارٹی انتخابات

وصال محمد خان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس سینکڑوں سیاسی جماعتیں رجسٹرڈہیں۔ان میں سے ہرجماعت کادعویٰ اورنعرہ ہے کہ وہ اس ملک میں جمہوریت کی واحد علمبردارہے،اسکی فروغ کیلئے کام کررہی ہے اور یہاں جمہوریت کوپھلتاپھولتادیکھناچاہتی ہے۔مگرمقام افسوس ہے ...

مقدمات کی تاخیر، ذمہ دارکون؟

وصال محمد خان انصاف کے بغیرکسی معاشرے کاتادیرقائم رہناممکن نہیں شیرخداحضرت علی ـ رضی اللہ عنہ کے قول مبارک سے تقریباًہرذی شعورشخص واقف ہے کہ ‘‘کفرکے معاشرے قائم رہ سکتے ہیں مگرظلم کے نہیں’’۔وطن عزیزپاکستان میں انصاف کا نظام اکثروبیشترتنقیدکی زدمیں ر ...

politcal leadership of pakistan

لیول پلینگ فیلڈ

وصال محمد خان وطن عزیزپاکستان میں آج کل لیول پلینگ فیلڈ کے الفاظ کثرت سے مستعمل ہیں مجھ سمیت ملک کی اکثریت چونکہ انگریزی سے نابلد ہے اسلئے لوگ ایکدوسرے سے پوچھتے نظرآرہے ہیں کہ یہ لیول پلینگ فیلڈ کیا ہے۔لیول پلینگ فیلڈ (کھیلنے کا ہموارمیدان) کے الفا ...

Arrangements for by-elections in Peshawar are complete

انتخابات کااعلان

وصال محمد خان باآخرالیکشن کمیشن کی جانب سے8 فروری 2024ء کوعام انتخابات کااعلان کردیاگیاہے اگرچہ یہ اعلان بہت پہلے ہوجاناچاہئے تھامگر حلقہ بندی وغیرہ کے چکروں میں انتخابات تین ماہ کی تاخیرسے منعقدہونگے انتخابات انعقادکے حوالے سے آئین بالکل واضح ہے کہ ...

israeli brutalities in palsetine

اسرائیل کے مظالم

وصال محمد خان اسرائیل نامی ناجائزریاست گزشتہ سات عشروں سے غاصب بن کرفلسینی سرزمین پرنہ صرف قابض ہے بلکہ اس نے فلسطینیوں کاجینابھی محال کررکھاہے اسرائیل ایک ناجائز،غیرقانونی اورغیراخلاقی ریاست ہے جسے امریکہ اوراسکے اتحادی مغربی دنیانے مشرق وسطیٰ کاٹ ...