وصال محمد خان خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت میں اختلافات خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ ‘‘کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں بھی جنوں کے آثار۔۔ اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں’’ کے مصداق کچھ تو پارٹی کے اندر اختلافات پید ...
منرلز انویسٹمنٹ کانفرنس
وصال محمد خانبلاشبہ پاکستان قدرتی وسائل اورمعدنیات سے مالامال ملک ہے۔ مگر ان وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے جو وسائل اور مہارت درکار ہے وہ اسے میسر نہیں۔ خالق کائنات نے اگرچہ ہم جیسے ممالک کو فیاضی سے نوازا ہے مگر مشکل یہ ہے کہ جو وسائل ہماری ارض پ ...
نوبل پرائز
وصال محمد خان وطن عزیز میں ہمہ اقسام کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں اور وہ اپنی سیاست چمکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں مگر جب سے پی ٹی آئی کو عوامی پذیرائی ملی ہے اور یہ جماعت ملکی سیاست میں متحرک ہوئی ہے تب سے پاکستانی سیاست یکسر تبدیل ہو کر ...
باجوڑ میں ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات: پانی کی قلت، گرمی کی لہریں اور زرعی زوال
باجوڑ، جو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات کا شکار بنتا جا رہا ہے۔ یہاں پانی کی شدید قلت، بڑھتی ہوئی گرمی کی لہریں، اور زراعت کی گرتی ہوئی پیداوار مقامی لوگوں کے لیے بڑے چیلنج بن چکے ہیں۔ دریا رود اور ماموند، ج ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
وصال محمد خان سیکیورٹی اور امن و امان خیبرپختونخوامیں امن وامان کی خراب صورتحال اوردہشتگردی کے پیش نظراس بارمحاورتاًسنگینوں کے سائے میں نمازعیداداکی گئی ۔عیدکیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے صوبے کے بیشتر اضلاع میں دفعہ 144نافذکی گئی ت ...
دہشت گردی کے خلاف ٹھوس مؤقف
وصال محمد خان معصوم شہریوں کو بم و بارود اور دھماکوں کا نشانہ بنانا یقیناً قبیح فعل ہے جسے عرف عام میں شدت پسندی یا دہشت گردی کہا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان گزشتہ کئی عشروں سے دہشت گردی کا شکار ہے مگر اس سلسلے میں اب تیزی دیکھنے کو مل رہی ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
وصال محمد خان صوبے میں دہشت گردی کے ایک نئے لہرنے جنم لیاہے۔پہلے کی طرح اس خونریزی کوبھی افغانستان سے مانیٹرہونے کے ناقابل تردید شواہد موجودہیں ۔ جعفرایکسپریس حملے میں جوسٹیلائٹ فون استعمال ہوئے ان سے افغانستان میں راابطوں کاانکشاف ہوا۔اسی طرح خیبر ...
علماء کی ٹارگٹ کلنگ
وصال محمد خان بدقسمتی سے افغانستان میں طالبان کی دوبارہ برسراقتدار آنے پر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جو ملک وقوم کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ پولیس، فوج، سیکیورٹی اداروں، بازاروں، مساجد، مدرسوں، سکولوں اور مسافر گاڑیوں پر حملے معمول ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
حکمران جماعت اور اپوزیشن کے سیاسی محاذ صوبائی حکمران جماعت گرینڈاپوزیشن الائنس بنانے کیلئے دوڑدھوپ میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان سے امیدیں وابستہ کی گئی ہیں کہ وہ اپوزیشن اتحادمیں شامل ہوکراحتجاجی تحریک کی قیادت کرینگے جس کے نتیجے می ...
سانحہ جعفر ایکسپریس
وصال محمد خان پاکستان کئی دہائیوں سے دہشت گردی کاسامناکررہاہے ۔بزدل دہشت گرداکثروبیشترعوامی مقامات مساجد،مدارس ،سکولوں،ہسپتالوں ، پبلک ٹرانسپورٹ اوربازاروں کونشانہ بناتے ہیں ،سیکیورٹی فورسزکے قافلوں اورتنصیبات پرحملے کئے جاتے ہیں معصوم اوربے گناہ ان ...