کرکٹ اور ہندو انتہاپسندی

متمدن دنیامیں کھیلوں کوصحتمندسرگرمیوں کاحصہ سمجھاجاتاہے۔ یہ مقولہ توسب کوازبرہے کہ جس ملک کے پلے گراؤنڈزآبادہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں۔ برصغیرپاک و ہند میں کرکٹ کے کھیل کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ یہاں کے گلی کوچوں، گھروں اور گیرا جوں میں ...

Hopes associated with Trump

ٹرمپ سے وابستہ امیدیں

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ اس سے قبل 45 ویں صدر بھی ٹرمپ ہی تھے۔ امریکی تاریخ میں شائد پہلی بار کوئی شخص کسی کارکردگی کی بجائے دلفریب نعروں، سوشل میڈیا کے استعمال اور منہ پھٹ ہونے کے سبب دوبارہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اگر کہا جائے ک ...

Wisal Muhammad Khan

خیبر پختونخوا راونڈاپ

صوبے میں موسم سرما کا آغاز ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے زیر اثر دن کے وقت موسم کا خاصا گرم رہتا ہے مگر صبح اور رات کے وقت درجہء حرارت میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ نومبر کے پہلے یا دوسرے عشرے سے روایتی طور پر یہاں صبح کے وقت دھند کا سلسلہ بھی شروع ہونے ک ...

فوج کیساتھ لڑائی

سیاست کو ناممکنات کا کھیل سمجھا جاتا ہے اور اس کے دوست و دشمن سدا کیلئے نہیں ہوتے بلکہ بدلتے رہتے ہیں۔ آج کے دوست کل کے دشمن اور کل کے دشمن آج کے دوست بن جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں سیاسی دوستی اور دشمنی ذاتی مفادات کے گرد نہیں گھومتی بلکہ یہ ملکی ...

جسٹس فائزعیسیٰ کیساتھ بدتمیزی

تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں پاکستان کی اہم شخصیت کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی رسوائی کا سامان کیا۔ اس جماعت کا یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ وہ کہیں بھی اعلیٰ ملکی شخصیات کیساتھ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں، غل غپاڑہ کرتے ہیں اور اپنے اس کارنامے ک ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈَپ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعدلاہورکی بجائے پشاورپہنچیں۔جس سے توقع کی جارہی تھی کہ وہ اب پارٹی کی کمان سنبھالیں گی اوربانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پشاورسے تحریک کی سربراہی کریں گی ۔اس دوران سیاسی مخالفین نے ان خدشات کا اظہ ...

Wisal Muhammad Khan

بین الاقوامی مقبولیت کا ڈھونگ

حال ہی میں برطانیہ کے بیس سے زائدارکان پارلیمنٹ نے اپنی حکومت کوخط لکھاہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کیلئے کرداراداکرے۔ یہ خط عمران خان کے مشیربرائے بین الاقوامی امورذولفی بخاری کی شہہ پرلکھاگیاہے ۔خط میں کہاگیاہے کہ عمران خان کی مسلسل نظر بندی ملک میں ...

اسرائیل دنیاکی تباہی کے درپے

جب سے دنیاکی ناجائزریاست اسرائیل وجودمیں آئی ہے تب سے خلیج کے خطے سمیت پوری دنیاکاامن داؤپرلگ چکاہے۔ اسرائیل موجودہ دنیاخصوصاًامت مسلمہ کیلئے ایک ناسورکی حیثیت رکھتاہے۔ اس نے فلسطین پرقبضہ کرکے وہاں کے باسیوں کوبے دخل کیااورنہتے معصوم و مظلوم فلسطی ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

وفاق میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پراے این پی ،جے یوآئی اور حکمران جماعتیں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی اپنی اپنی جگہ شاداں وفرحاں نظرآرہی ہیں۔اے این پی کے صدرایمل ولی خان نے ترمیم کیلئے بنائی گئی سپیشل کمیٹی میں پارٹی کی جانب سے اپنامسودہ پیش کیا تھا ...

Wisal Muhammad Khan

26ویں آئینی ترمیم ضرورت اورافادیت

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے دوتہائی اکثریت سے آئین ِپاکستان میں 26ویں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ ترامیم میں دیگر بھی بہت سے معاملات کے حوالے سے قانون سازی شامل ہے مگر عدلیہ میں اصلاحات یا نئے قوانین پر کثرت سے بحث و مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اور یہ تاثر ...