پاک افغان تجارت کی موجودہ صورتحال

علی اکبر خان پاک افغان دوطرفہ تجارتی حجم3 ارب ڈالر سے سکڑ800 میلن ڈالر تک رہ گیا ہے،سب سے بڑا دھچکا سیمنٹ ایکسپورٹ کو لگاجو 8000 ہزار میٹرک ٹن سے کم ہوکر2500 ہزار میٹرک ٹن تک گرگیا ہے۔ افغانستان سے اگست 2021 میں امریکی انخلا اور طالبان کی حکومت کے ...

سوشل میڈیا اور انتہاپسندی

سیدفخرکاکاخیل سیاست پر آج کل بہت کچھ لکھا جا رہا ہے لیکن معاشرت پر پتا نہیں کیوں ہم نے چپ سادھ رکھی ہے۔ ہمارے ارد گرد کیا ہورہا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں رونما ہونے والا واقعہ کس آسانی سے ہم بھول بھی گئے۔ ایک خاتون نے دن دہاڑے سرے عام ایک دوسری خاتون ...

ایک ہی دن روزہ و عید کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کی کوششیں

تحریر:ارشد اقبال ملک میں ہر سال کے10ماہ گزرنے کے بعد جیسے ہی اسلامی سال کا ماہ ِشعبان شروع ہوتا ہے تو ملک بھر میں رمضان کی تیاریاں بھی شروع ہو جاتی ہیں ۔ایسے میں ملک کے تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں کے لبوں پر ایک دوسرے سے ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ کیا ...

پشاور میں قائم ایک منفرد ہسپتال

تحریر:ارشد اقبال یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ہر ملک کی ہر حکومت میں تمام برائیاں نہیں ہوتیں اور نہ ہی کوئی حکومت سب کچھ ٹھیک کر تی ہے۔ہر حکومت جہاں اپنے اقتدار کوطول دینے کیلئے کچھ بھی کرجاتی ہے وہاں ہر حکومت میں ایسے اقدامات ،قانون سازی یا عوامی فلا ...

پشاور میں طالبات کے ہاتھوں بنی اشیاء کی نمائش

تحریر: ارشد اقبال  پشاور شہر کے معروف محلہ سیٹھیاں کے علاقے میں تعلیمی اداروں کی طالبات کے ہاتھوں کی بنی مختلف اشیاء کی نمائش ہوئی جو خیبرپختونخواکی ثقافت کو اُجاگر کرنے کی ایک بہترین کاوش تھی جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ نمائش کی خصوصیت تو اپنی ج ...