خوشی منانے کے طریقوں میں تبدیلی لائیں ورنہ حادثے پیش آسکتے ہیں

کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون لکھا تھا کہ ہمیں تو خوشی منانا بھی نہیں آتا ۔ جس میں ہم اس موضوع کو زیر بحث لائے تھے کہ ہماری عوام خوشی منانا بھی نہیں جانتی ۔آج مری میں ہونے والے حادثات کے بعد پھر اس مضمون کو لکھنے کی نوبت پیش آئی ہے کہ عوام کو اس نفسیاتی بی ...

کے پی صحت سہولت پروگرام 2021 کا نمایاں قدم

تحریر :کشمالہ یوسفزئی سن 2021  اختتام پزیر ہوا چاہتا ہے۔ ایک ایسا سال جس میں ایک طرف کورونا جیسی وباء نے جہاں دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا، ہزاروں جانیں ضائیع ہوئیں وہیں پاکستان بالخصوص خیبر پختونخواہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا۔ صوبے میں کئی دہائیوں ...

دو ہزار اکیس میں جو ہم سے بچھڑ گئے

تحریر کریم اللہ ہر گزرا ہوا سال اپنے ساتھ زندگی  کے نشیب و فراز کی مختلف داستانیں لے کر جاتا ہے۔ سال دو ہزار اکیس بھی اپنے ساتھ کچھ ایسی اہم شخصیات رخصت کر چکا  جن کے نام  رہتی دنیا تک سنہرے الفاظ میں لکھے جائینگے۔ ان شخصیات میں  سیاسی ، مذہبی اور فن ...

قدیم ہنر کندہ کاری ٹیکنالوجی کے خطرے سے دوچار

تحریر : موسیٰ کمال یوسفزئی پشاور کی اندر شہر مارکیٹ سونے، چاندی  کی  خرید  و  فروخت  اور  زیوارت  بنانے کیلئے  مشہور  ہے۔ اس  قدیم  مارکیٹ کی  بارے میں  کہا جاتا ہےکہ آزادی سے  پہلے  یہاں  پر  ہندو  اور  سکھ  مذہب سے تعلق رکھنے  والے  لوگ سونے کی ...

پشاور کا تاریخی چترالی بازار

خیبر  پختونخوا  کے  دارالحکومت  پشاور  میں  موجود  چترالی  بازار  چترال  کے  ثقافتی  ملبوسات  اور  ریشمی  کپڑوں  سے  تیار  کردہ  کوٹ  واسکٹ،  چوغہ، پکول،  چادر  اور  ایسی  بہت  سی  چترالی  ثقافتی  چیزوں  کیلے  مشہور ہے۔اس  مارکیٹ  سے  نہ  صرف  پاکست ...