پشاور میں افغان قالین کی صنعت

تحریر: موسیٰ کمال یوسفزئی پاکستان میں افغان قالین کی بڑی مانگ ہے اور اکثر دوسرے شہروں سے خریدار افغان قالین خریدنے پشاور کا رخ کرتے ہیں۔ افغان قالین خیبر پختونخوا خاص کر پشاور میں کافی مقبویت حاصل کرچکے ہیں اور صوبائی دارلحکومت میں افغان قالین کی صنع ...