سال 2020 میں دنیا سے رخصت ہونے والی پاکستانی شخصیات

سال 2020ء گزرگیا لیکن گلشن ویران کر گیا۔ کئی اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنما رخصت ہوئے- ان شخصیات نے اپنے ملک کے لئے بیش قیمت قربانیاں دی ہیں- آج وہ ہم میں نہیں رہے لیکن ان کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی- آج ہم اس تحریر میں ان شخصیات کو یاد کریں گے اور ...