The development and prosperity of the merged districts is the first priority of Governor Haji Ghulam Ali

ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہےگورنر حاجی غلام علی

گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ ضم اضلاع کی ترقی و خوشحالی حکومت اور میری اولین ترجیح ہے، قبائلی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ضم اضلاع  کی عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کیاجائیگا ا ...