وصال محمد خان خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت میں اختلافات خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ ‘‘کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں بھی جنوں کے آثار۔۔ اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں’’ کے مصداق کچھ تو پارٹی کے اندر اختلافات پید ...
ماینز اینڈ منرلز ایکٹ کا تنازعہ اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری
عقیل یوسفزئی یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت بہت سے تلخ واقعات کے باوجود وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائیوں میں مصروف عمل ہیں جس کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق کو مسلسل نقصان پہنچتا چلا آرہا ہے۔ پی ٹی آئی پر اس جنگ ...
منرلز انویسٹمنٹ کانفرنس
وصال محمد خانبلاشبہ پاکستان قدرتی وسائل اورمعدنیات سے مالامال ملک ہے۔ مگر ان وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے جو وسائل اور مہارت درکار ہے وہ اسے میسر نہیں۔ خالق کائنات نے اگرچہ ہم جیسے ممالک کو فیاضی سے نوازا ہے مگر مشکل یہ ہے کہ جو وسائل ہماری ارض پ ...
اسلام آباد میں منرلز سمٹ کا انعقاد اور اس کی اہمیت
عقیل یوسفزئی اسلام آباد میں پہلی بار دو روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم کا افتتاح کیا گیا جس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ ترین ریاستی شخصیات کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے متعلقہ اداروں اور ان کے ...
اعظم سواتی کے انکشافات اور مخصوص پارٹی کا طرز عمل
عقیل یوسفزئی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وہ قرآن مجید پر حلف اٹھانے اور قسم کھانے کو تیار ہیں کہ ان کے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ان کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل یا مفاہمت کا ٹاسک دیا تھا اور دون ...
نوبل پرائز
وصال محمد خان وطن عزیز میں ہمہ اقسام کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں اور وہ اپنی سیاست چمکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں مگر جب سے پی ٹی آئی کو عوامی پذیرائی ملی ہے اور یہ جماعت ملکی سیاست میں متحرک ہوئی ہے تب سے پاکستانی سیاست یکسر تبدیل ہو کر ...
باجوڑ میں ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات: پانی کی قلت، گرمی کی لہریں اور زرعی زوال
باجوڑ، جو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات کا شکار بنتا جا رہا ہے۔ یہاں پانی کی شدید قلت، بڑھتی ہوئی گرمی کی لہریں، اور زراعت کی گرتی ہوئی پیداوار مقامی لوگوں کے لیے بڑے چیلنج بن چکے ہیں۔ دریا رود اور ماموند، ج ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
وصال محمد خان سیکیورٹی اور امن و امان خیبرپختونخوامیں امن وامان کی خراب صورتحال اوردہشتگردی کے پیش نظراس بارمحاورتاًسنگینوں کے سائے میں نمازعیداداکی گئی ۔عیدکیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے صوبے کے بیشتر اضلاع میں دفعہ 144نافذکی گئی ت ...
افغان مہاجرین کی واپسی کا آغاز اور اس کا پس منظر
عقیل یوسفزئی حکومت پاکستان کے پہلے سے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق پاکستان میں مقیم لاکھوں مزید افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کا یکم اپریل سے آغاز کردیا گیا ہے اور حکومت نے افغانستان کی عبوری حکومت اور بعض سیاسی جماعتوں کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہ ...
دہشتگردی اور منفی پروپیگنڈا پر ماہرین کی آراء اور تجاویز
نامور تجزیہ کاروں نے پاکستان کو خطے کا ایسا ایک ملک قرار دیا ہے جس کے آمن اور استحکام سے علاقائی امن سے علاقائی اور عالمی امن جڑا ہوا ہے۔ " سنو پختونخوا" کے پروگرام "ڈائیلاگ" میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈا میں مقیم ممتاز پشتون تجزیہ کار اور دانشور ڈاکٹر ...