ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ پاکستان نہ صرف دہشت گردی ، میڈیا وار فیر اور پراکسیز کے متعدد نئے چیلنجز سے دوچار ہے بلکہ خطے میں اس کی بڑھتی اہمیت کے تناظر میں اگر تمام اسٹیک ہولڈرز نے ذمہ داری اور یکجھتی کا مظاہرہ کیا تو پاکستان کے لئے مستقبل قریب م ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ اضلاع میں بحالی کا کام جاری خیبرپختونخواکے سات اضلاع میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعدریلیف اوربحالی کاکام جاری ہے۔ انتظامیہ اورنجی فلاحی ادارے دل و جان سے سیلاب متاثرین کی مددکررہے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیرکے آفت ...
ریاستی رٹ کی اہمیت
عقیل یوسفزئی دنیا کے کئی ممالک بے چینی اور کشیدگی کے علاؤہ اندرونی عدم استحکام اور تصادم کی صورت حال سے دوچار ہیں ۔ یہاں تک کہ گزشتہ روز امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اہم ساتھی اور اتحادی کو گولیوں کا نشانہ بناکر ہلاک کردیا گیا ج ...
انڈہ کاری سے انڈہ ماری تک کاسفر
وصال محمدخان جمہوری طرزحکومت کایہ فائدہ ضرورہے کہ اس سے انتقال اقتدارکامرحلہ پرامن طورپرانجام پاتاہے مگراس نظام پرگھس بیٹھیوں کے قبضے سے یہ بدنام ہورہاہے۔پاکستان کی سیاسی تاریخ کاجائزہ لیاجائے توجب تک ملک میں کوئی باقاعدہ نظام ِحکومت موجودنہیں تھاتب ...
رواں برس خیبرپختونخوا میں 351 دہشت گرد ہلاک
عقیل یوسفزئی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے خیبرپختونخوا میں رواں برس کے 8 مہینوں کے دوران صوبے میں سیکیورٹی صورتحال اور اقدامات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگست 2025 تک کے عرصے میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 605 واقعات یا حملے ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
وصال محمدخان ہفتہء گزشتہ کے دوران بنوں میں وفاقی کانسٹبلری کی ہیڈکواٹرپرفتنۃ الخوارج کاحملہ ناکام بنادیاگیافائرنگ کے تبادلے میں 5دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 6 جوان جام شہادت نوش کرگئے۔فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے2ستمبرکی صبح بیرونی سیکیورٹی کوتوڑنے ...
وزیر اعلیٰ کی بنیادی ذمہ داریاں
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا گزشتہ ایک ہفتے سے دہشت گردی کی بدترین صورتحال سے دوچار ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کاؤنٹر ٹیررازم کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم صوبے کے وزیر اعلیٰ اس سنگین صورتحال کا نوٹس لینے کی بجائے تنازعات سے بھرے بیانات دی ...
بنوں آپریشن کا منطقی انجام
عقیل یوسفزئی بنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کے بعد متعدد دہشت گردوں کے گھس جانے کے نتیجے میں حالیہ تاریخ کے سب سے طویل ترین آپریشن میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا تاہم اس تمام کارروائی کے نتیجے ...
پشتون بیلٹ کو درپیش سنگین مسائل
عقیل یوسفزئی یہ بات قابل تشویش ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں پر مشتمل پشتون بیلٹ کو بیک وقت متعدد ایسے مسایل اور چیلنجز کا سامنا ہے جن کو حل کئے بغیر عوام کے بنیادی حقوق اور سماجی ، معاشی مشکلات کے خاتمے کا تصور نہیں کیا جاسکتا ۔ سب سے ...
نئے صوبوں کی ضرورت
وصال محمدخان وطن عزیزمیں آجکل نئے صوبے بنانے پربحث وتمحیص کاایک سلسلہ شروع ہوچکاہے۔کچھ ذرائع کادعویٰ ہے کہ اعلیٰ سطح پر ملک کوبارہ صوبوں میں تقسیم کرنے کامعاملہ زیرغورہے۔ملک میں نئے صوبے بنانے کامعاملہ کسی سطح پرزیرغورہے یایہ محض دعوے ہیں اس سے قطع ...






