عقیل یوسفزئی اتوار کی صبح ایران پر ہونے والے امریکی حملے نے جہاں اسرائیل کے لیے مزید مسائل پیدا کئے ہیں اور مڈل ایسٹ کا مستقبل ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے وہاں امریکہ پر نہ صرف یہ کہ دنیا بھر سے شدید تنقید ہورہی ہے بلکہ امریکی کانگریس کے درجنوں ...
فیلڈ مارشل کا دورۂ امریکہ
وصال محمد خانآرمی چیف اورفیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکے دورۂ امریکہ پراندرون اوربیرون ملک کے کچھ حلقے تلملاہٹ کااظہارکررہے ہیں ۔ایک جا نب اگرپاکستان کاایک سیاسی حلقہ خصوصی طورپرپی ٹی آئی جنرل عاصم منیرکے دورۂ امریکہ کوتنقیدکانشانہ بناتے رہے تودوسری جانب ...
خیبر پختونخوا راؤنڈ اَپ
وصال محمد خان مالی سال 2025-26ء کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے مگر اس کی منظوری وزیراعلیٰ، مشیر خزانہ اور چند دیگر راہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات سے مشروط کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جب تک بانی سے ہماری ملاق ...
پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز
عقیل یوسفزئی امریکہ کے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 جون 2025 کے روز ایک ایسے وقت میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کا ایک ظہرانہ دیا جبکہ ایران اور اسرائیل کی 13 جون کے بعد شروع ہونے والی جنگ ...
خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور بجٹ
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کا بجٹ گزشتہ روز اپوزیشن کے بھرپور شور شرابے میں پیش کیا گیا ۔ اپوزیشن نے " علی بابا اور چالیس چور " کے نعرے لگائے جبکہ وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر میں بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کرنے کی پیشکش کی ۔ قبل ازیں حکمران جماعت کی ...
ایران اسرائیل جنگ
وصا ل محمدخان فلسطینی سرزمین پرقائم ناجائزصیہونی ریاست اسرائیل نے ایک بارپھرایران پرحملہ کرکے اپنے مذموم عزائم کااظہارکردیاہے۔یہ ریاست اگر ایک جانب ناجائزذرائع سے قائم ہوئی تودوسری جانب اسکے شرسے پاس پڑوس کاکوئی مسلمان ملک محفوظ نہیں۔اس نے فلسطینی س ...
ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال
عقیل یوسفزئی اسرائیل نے حسب توقع ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے باعث پورے خطے میں ایک بڑی اور شاید لمبی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل نے ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے جمعہ کی شب تہران سمیت اس کے تقریباً 10 شہروں، علاقوں اور ملٹری تنصی ...
عید کی خوشیاں اور ہماری زمینی حقیقتیں
عید، اگرچہ خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لاتی ہے، لیکن ہمارے ہاں ہر برس اس مبارک موقع پر جان لیوا حادثات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حسبِ روایت عیدالاضحیٰ کے تین دنوں کے دوران مختلف حادثات میں 55 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے۔ ڈائریکٹ ...
وفاقی بجٹ کے بنیادی نکات اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا دعویٰ
عقیل یوسفزئی وفاقی حکومت کی جانب سے 176 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ کی تیاری اور متوقع منظوری کا مرحلہ طے پاچکا ہے اور توقع کی جاسکتی ہے کہ یہ بجٹ گزشتہ بجٹ کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوگا کیونکہ گزشتہ 6 مہینوں کے دوران پاکستان کے معاشی حالات بوجوہ کافی بہت ...
بھارتی قیادت کا احمقانہ طرز عمل
وصال محمد خان موجودہ متمدن اور ترقی یافتہ دنیا میں برصغیر پاک و ہند کا خطہ ان گنت حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے۔ اس خطے میں لگ بھگ دو ارب افراد بستے ہیں۔ ہندو مت کو ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ، اسلام دوسرے نمبر پر جبکہ عیسائیت، سکھ مت اور دیگر مذا ...








