عقیل یوسفزئی امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے ایک کثیر المقاصد پلاننگ پر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس سلسلے می ...
باجوڑ میں آپریشن ؟
عقیل یوسفزئی باجوڑ میں انتظامیہ اور کالعدم گروپ ٹی ٹی پی کے درمیان معاملات طے کرنے کے لیے ایک نمایندہ جرگے کی کوششوں کا سلسلہ ناکامی سے دوچار ہوگیا ہے جس کا اعتراف جرگہ کے قائدین نے یہ کہہ کر خود کردیا ہے کہ " متحارب فریقین" کے الگ الگ موقف کے باعث ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سیاست زدہ بیانیئے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا مسئلہ دیگر تمام مسائل پر غالب آ چکا ہے۔ باجوڑ، تیراہ، وزیرستان، بنوں اور دیگر علاقوں میں امن و امان کی بدترین صورتحال نے حکومت کو بھی حرکت میں آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اسی ...
دہشتگردی پر 2 وفاقی عہدے داروں کے انکشافات
عقیل یوسفزئی وزیر مملکت طلال چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر اختیار ولی خان نے لگی لپٹی بغیر خیبرپختونخوا کی حکومت اور تحریک انصاف پر دہشت گرد گروپوں کی ترجمانی اور سرپرستی کے سنگین الزامات لگائے ہیں اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزرائے اعلیٰ ، وزراء اور ...
بلوچستان ، خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور ری الایمنٹ
عقیل یوسفزئی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات اور حملوں میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ فورسز کی کارروائیوں کا سلسلہ بھی کسی وقفے کے بغیر جاری ہے ۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ایک میجر سمیت ...
پختونخوامیں دہشتگردی پرسیاست
وصال محمدخان پاکستان کاشمال مغربی سرحدی صوبہ خیبرپختونخواگزشتہ نصف صدی سے عدم استحکام کاشکارچلاآرہاہے۔سویت یونین کی جانب سے افغانستا ن پرحملے کے بعدلاکھوں افغان مہاجرین نے پاکستان کارخ کیاجن کی آڑمیں دہشت گردبھی داخل ہوئے اوریہاں کے گلی کوچوں میں آگ ...
سیکورٹی چیلنجز ، قومی قیادت کی ذمہ داری اور جرگوں کا سلسلہ
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی تاہم بعض سیاسی جماعتوں اور مختلف علاقوں کے مقامی جرگوں کے ذریعے کوشش کی جارہی ہے کہ باجوڑ ، خیبر سمیت متعدد دیگر شورش زدہ علاقوں میں حملہ آور گروپوں اور سیکورٹی اداروں کے درمی ...
اپیکس کمیٹی کا اجلاس اور درپیش چیلنجز
عقیل یوسفزئی پشاور میں خیبرپختونخوا کے چیف منسٹر علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس طویل عرصے کے بعد منعقد ہوا جس میں متعدد وزراء ، مشیروں اور اعلیٰ سول ، ملٹری حکام کے علاؤہ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری نے بھی شرکت کی ...
حکومتی آل پارٹیز کانفرنس
وصال محمدخان صوبائی حکومت نے اپنی نگرانی میں ایک آل پارٹیزکانفرنس منعقدکی۔جس میں صوبے کی بڑی اپوزیشن جماعتوں جے یوآئی،مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اوراے این پی نے شرکت سے معذرت کرلی جبکہ قومی وطن پارٹی،جماعت اسلامی اورجے یوآئی س کے نمائندے شریک ہو ئے۔کانفر ...