آرمی چیف نے گزشتہ دنوں مختلف جامعات کے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ‘‘فسادیوں کوسختی سے کچل دینگے، فتنہ الخوارج دین سے خارج افرادہیں یہ اللہ اوررسولؐ سے جنگ کررہے ہیں اوران سے قرآنی احکامات کے مطابق نمٹا جائیگا۔ پاک فوج روزانہ کی بنیاد پر فتنہ ال ...
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل
مشہور زمانہ آپریشن " سوفٹ ریٹارٹ " کو آج 27 فروری کو 6 سال مکمل ہوگئے ہیں اور اس آپریشن پر پاکستانی اور بھارتی میڈیا کے علاوہ عالمی میڈیا میں بھی تبصرے اور تجزیے پیش کیے جارہے ہیں ۔ پاکستان کے ریاستی عہدے داروں اور مختلف سیاسی لیڈروں کے علاوہ اس موقع ...
ایک ھفتے کے دوران خیبرپختونخوا میں 28 دہشت گرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مزید تین اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ شمالی وزیرستان میں ایک چیک پوسٹ پر اچانک حملے کے نتیجے میں 4 جوان شہید جبکہ 3 زخمی ہوئے ۔ گزشتہ روز سب سے بڑا آپریشن ضلع خیبر کے شورش زدہ علاقے ...
چیمپیئنزٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی
پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپیئنزٹرافی میں مسلسل دوسرامیچ بھی ہارچکی ہے۔ اس سے قبل کراچی میں کھیلے گئے ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دی تھی۔ بدقسمتی سے اس میچ میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم نے محض 242 رنز اسکور کئے تھے جبکہ دوسرے م ...
ڈی آئی خان ، کرک اور کرم میں فورسز کی کارروائیاں
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں کسی وقفے کے بغیر جاری ہیں اور گزشتہ تین دنوں کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 50 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا جن میں کرم سے تعلق رکھنے والا ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ آئی ایس پ ...
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نیا نام اور صوبے کی سیکورٹی صورتحال
یہ بات انتہائی افسوناک اور قابل تشویش ہے کہ پشاور میں گزشتہ دو دہائیوں سے ملک کے مقبول کھیل کرکٹ کا کوئی ملکی یا بین الاقوامی سطح کا میچ یا ایونٹ نہیں ہوا ۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ارباب نیاز نامی واحد کرکٹ سٹیڈیم گزشتہ کئی سالوں سے زیر تعمیر ہے مگ ...
اقوام متحدہ کی رپورٹ اور افغانستان
اقوام متحدہ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نہ صرف کالعدم ٹی ٹی پی کو پناہ دیے ہوئے ہیں بلکہ ان کی مالی مدد بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹی ٹی پی وہ تنظیم ہے جسے پاکستان میں کالعدم قرار دیا گیا ہے جبکہ اقوام متحدہ بھی اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہ ...
کرم کے حالات پھر کشیدہ
شورش زدہ علاقے کرم میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے ہیں اور لگ یہ رہا ہے کہ صوبائی حکومت نے معاملات کو درست کرنے کے لیے جو حکمت عملی اختیار کی تھی وہ ناکام ہوگئی ہے ۔ گزشتہ دو تین دنوں کے دوران بگن میں دو تین حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 5 سیکورٹی ا ...
چیمپیئنز ٹرافی اور پاکستانی ٹیم
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل تین ملکی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی حسب توقع متاثرکن نہیں رہی۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہاڑ جتنا ٹوٹل 330 رنز اسکور کیے، جن کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ آغاز سے ہی لڑکھڑا گئی۔ فخر زمان نے 80 سے زائد رنز بن ...
آرمی چیف کا دوٹوک موقف اور وفاق کا ڈومین
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں اور شرپسندوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہتھیار پھینک کر ہی ریاست سے رحم کی توقع رکھ سکتے ہیں اور یہ کہ گمراہ گروہ کو یہ اجازت قطعاً نہیں دی جائے گی کہ وہ انتہا پسندی پر مبنی اپنی اقدار اور نظریات ہمارے ...









