afghan-repatriation افغان مہاجرین کی واپسی

افغان مہاجرین کی واپسی کا آغاز اور اس کا پس منظر

عقیل یوسفزئی حکومت پاکستان کے پہلے سے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق پاکستان میں مقیم لاکھوں مزید افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کا یکم اپریل سے آغاز کردیا گیا ہے اور حکومت نے افغانستان کی عبوری حکومت اور بعض سیاسی جماعتوں کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہ ...

دہشتگردی اور منفی پروپیگنڈا پر ماہرین کی آراء اور تجاویز

نامور تجزیہ کاروں نے پاکستان کو خطے کا ایسا ایک ملک قرار دیا ہے جس کے آمن اور استحکام سے علاقائی امن سے علاقائی اور عالمی امن جڑا ہوا ہے۔ " سنو پختونخوا" کے پروگرام "ڈائیلاگ" میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈا میں مقیم ممتاز پشتون تجزیہ کار اور دانشور ڈاکٹر ...

اپنے لوگوں کی بے قدری کیوں؟

عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹ آف جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن کو مرحوم اینکر پرسن ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنا چاہتی ہے۔ اس اعلان پر نہ صرف خیبر یونین آف ...

Talibanization chapter 3 Aqeel Yousafzai

پاکستان اور افغانستان کی مخالفت میں بھارت اور امریکہ کی فلم انڈسٹریز کا کردار

عقیل یوسفزئی سال 1980 کے دوران جب افغانستان کی سرزمین پر اندرونی خلفشار اور عالمی پراکسیز کی لڑائیوں کے باعث ایک بڑی جنگ کا آغاز کیا گیا تو عالمی طاقتوں کے علاوہ پاکستان ، ایران ، چین ، بھارت ، متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، ترکی اور متعدد دیگر اہم ...

بنوں واقعے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز ( پیپس) کی جاری کردہ رپورٹ

بنوں واقعے کے اصل حقائق ، پاکستانی وفد کا دورہ کابل اور مولانا فضل الرحمان پر پابندی

عقیل یوسفزئی پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز ( پیپس) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران پاکستان پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 850 سے زائد افراد شہید ہوئے جن میں اکثر سیکورٹی اہلکاروں کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان حملوں اور جانی نقصانات 80 ...

فیصلہ کن مرحلے کے دوران ابہام پیدا کرنے کی کوششیں

عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے اتوار کو شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کردیا جبکہ پولیس نے متعدد علاقوں میں دہشت گرد گروپوں کے حملوں ...

دہشت گردی کے خلاف ٹھوس مؤقف

وصال محمد خان معصوم شہریوں کو بم و بارود اور دھماکوں کا نشانہ بنانا یقیناً قبیح فعل ہے جسے عرف عام میں شدت پسندی یا دہشت گردی کہا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان گزشتہ کئی عشروں سے دہشت گردی کا شکار ہے مگر اس سلسلے میں اب تیزی دیکھنے کو مل رہی ...

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

وصال محمد خان صوبے میں دہشت گردی کے ایک نئے لہرنے جنم لیاہے۔پہلے کی طرح اس خونریزی کوبھی افغانستان سے مانیٹرہونے کے ناقابل تردید شواہد موجودہیں ۔ جعفرایکسپریس حملے میں جوسٹیلائٹ فون استعمال ہوئے ان سے افغانستان میں راابطوں کاانکشاف ہوا۔اسی طرح خیبر ...

خیبر پختونخوا میں فورسز کی ریکارڈ کارروائیاں

عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے ماہ مارچ کے 20 دنوں کے دوران خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں ریکارڈ 35 انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 80 سے زائد مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ۔ گزشتہ روز فورسز نے ڈی آئی خان م ...

Targeted killing of scholars

علماء کی ٹارگٹ کلنگ

وصال محمد خان بدقسمتی سے افغانستان میں طالبان کی دوبارہ برسراقتدار آنے پر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جو ملک وقوم کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ پولیس، فوج، سیکیورٹی اداروں، بازاروں، مساجد، مدرسوں، سکولوں اور مسافر گاڑیوں پر حملے معمول ...