نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیگر کئی ممالک سمیت افغانستان کو دی جانے والی امداد بھی بند کر دی ہے۔ جس سے افغان عبوری حکومت معاشی مشکلات کا شکار ہونے لگی ہے۔ اگست 2021ء میں امریکہ کے ساتھ معاہدے کے نتیجے میں طالبان برسرِ اقتدار آئے ہیں۔ اس دوران طالبا ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
حکمران جماعت نے صوبائی صدرات کاتاج وزیراعلیٰ ،علی امین گنڈاپورکے سرسے اتارکررکن قومی اسمبلی این اے 9ملاکنڈجنیداکبر کے سر پررکھ دیا ہے۔گزشتہ ہفتے اس معاملے پرتبصروں اوربحث ومباحثوں کاسلسلہ جاری رہا۔تحریک انصاف ذرائع اسکی یہ توجیح پیش کررہے ہیں کہ وز ی ...
وزیر اعلیٰ کا بروقت اعتراف
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعتراف کیا ہے کہ فیک نیوز اور پروپیگنڈے سے معاشرے کے علاوہ شعبہ صحافت کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے اور اس کی تدارک کے لیے سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔ پشا ...
غزہ کے باسیوں کی بے دخلی
نئے امریکی صدرسے دنیاکے امن پسندوں کوتوقع تھی کہ انکے انتخاب سے دنیاامن کاگہوارابن جائیگا۔ انہوں نے حلف لینے سے قبل چینی صدرسے ٹیلی فونک گفتگومیں اس عزم کااظہاربھی کیاتھاکہ‘‘ امریکہ اورچین مل کردنیاکوپہلے سے زیادہ پرامن بنائیں گے’’۔مگرباقاعدہ ذمہ دار ...
پی ٹی آئی کا میڈیا مخالف رویہ
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت صحافی اور پشاور پریس کلب کے نایب صدر عرفان خان کے خلاف یکطرفہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے جس پر سینئر صحافیوں ، اپوزیشن جماعتوں اور صحافی ...
پی ٹی آئی میں تبدیلیاں
خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ میں صدر سمیت کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ، علی امین گنڈاپور، جو پارٹی کے صوبائی صدر بھی تھے، ان سے یہ عہدہ لے کر این اے 9 ملاکنڈ سے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو سونپ دیا گیا ہے۔ پارٹی ذر ...
معطل مذاکرات؟
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جن مذاکرات کا ڈول ڈالا گیا تھا اور جس سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ تھیں کہ چلیں محاذ آرائی کا جو سلسلہ گزشتہ انتخابات سے شروع ہو چکا ہے اس میں کچھ کمی واقع ہو جائے گی اور عوام کو سکون کی چند سانسیں نصیب ہوں گی مگر، 'اے بسا ...
امریکی سیکریٹری خارجہ کی دھمکی اور محسن نقوی کی سرگرمیاں
امریکہ کے نئے سیکرٹری خارجہ ( وزیر داخلہ) مارکو روبیو نے افغانستان کی عبوری حکومت اور افغان طالبان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے افغانستان میں قید امریکیوں کو غیر مشروط طور پر رہا نہیں گیا کیا تو اسامہ بن لادن کی ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ بالآخر ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے مال بردار قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت چھ ڈرائیور اور اتنے ہی حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ گاڑیاں لوٹ کر انہیں نذرِ آتش کیا گیا تھا جس پر شرپس ...
مذاکراتی عمل کا متوقع انجام
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹھوس وجوہات بتائے بغیر اعلان کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی عمل کے خاتمے کا حکم دے رکھا ہے اس لیے مزید مذاکرات ...









