Expectations from the new US president امریکی صدر

نئے امریکی صدر سے توقعات

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی صدر ہمیشہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں مگر صدر ٹرمپ امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے سابقہ تمام صدور پر بازی لے گئے ہیں۔ وہ 2016ء میں بھی امریک ...

Trump's second attack on India after Afghanistan بھارت ٹرمپ

افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟

افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟ اسلحہ کی واپسی اور امداد کی بندش کے بعد اپنے حامی افغانوں کا داخلہ بھی بند 1660 افغان پناہ گزینوں کے امریکہ داخلے پر پابندی ، پورا پروگرام معطل ، ہزاروں کی واپسی کا خدشہ بھارت کے تقریباً 18000 باشندو ...

Al-Qadir Trust's decision

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ

القادر ٹرسٹ یا 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو بالترتیب چودہ اور سات سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ مقدمے کا فیصلہ آنے سے قبل اور بعد میں اس پر ہزارہا تبصرے ہو چکے ہیں، بہت کچھ کہا، سنا اور لکھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ مستقب ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

ہفتہء گزشتہ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے پشاورکادورہ کیااوریہاں کے تمام قابل ذکرسیاسی راہنماؤں کیساتھ نہ صرف ملاقات کی بلکہ انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی اعتمادمیں لیا۔ ملاقات میں نہ صرف صوبے کے چارسابق وزرائے اعلیٰ آفتاب شیرپاؤ، ...

operation in Kurram آپریشن کرم

کرم میں باقاعدہ آپریشن کا آغاز

بعد از خرابی بسیار حکومت شورش زدہ کرم میں فوجی آپریشن پر مجبور ہوگئی ہے اور اتوار کے روز متاثرہ علاقے بگن میں باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ اس ضمن میں اعلیٰ حکومتی حکام نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران آپریشن سے متعلق معاملات پر میڈیا اور عوام ک ...

Security challenges faced and PTI's attitude پی ٹی آئی

درپیش سیکورٹی چیلنجز اور پی ٹی آئی کا رویہ

یہ بات قابل تشویش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مزاحمت اور پروپیگنڈا گردی کی سیاست سے اس کے باوجود باز نہیں آرہی کہ اس پارٹی نے اس طرزِ عمل کی نہ صرف بہت بھاری قیمت ادا کی ہے بلکہ اس کی اعلیٰ قیادت کے اندر مختلف معاملات پر شدید اختلافات کی مختلف اوقات می ...

General Asim Munir meeting in Peshawar امن چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

قیام امن کے لئے اعلیٰ سطحی مشاورت اور متوقع منظر نامہ

پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور میں سیاسی اور ریاستی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنی نوعیت کی اہم ترین مشاورت اور ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور امن دشمنوں ، ان کے سہولت کاروں کی ہر کوشش کا بھ ...

PTI Talks مذاکرات

تعطل کے بعد مذاکرات کادوبارہ آغاز

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل پیدا ہو چکا تھا۔ اس سے قبل حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کمیٹی سے ان کے مطالبات تحریری شکل میں مانگے تھے، جس پر تحریک انصاف کی قیادت گومگو کی کیفیت کا شکار ہو گئی تھی۔ انہیں یہ خدشہ لاحق ت ...

پاکستان مخالف پروپیگنڈا

پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور اس کے عوامل

بھارت اور افغانستان کے علاوہ دو اور اہم ممالک کے میڈیا پر پاکستان کے خلاف بدترین قسم کا منفی پروپیگنڈا جاری ہے جبکہ ملک کے اندر ایک مخصوص پارٹی کے علاوہ بعض شدت پسند گروپوں کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بھی عروج پر ہے۔ ان تمام فریقین کے درمیان بہت سی چیزی ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا کی صورتحال

کرم امن معاہدہ: دیرینہ مسائل کے حل کی امید حکومت کونئے سال کے پہلے دن ضلع کرم میں ہونے والے امن معاہدے پرعمل درآمدکامشکل مرحلہ درپیش ہے ۔ اس سلسلے میں انتظامیہ اور جرگہ مشران کاکردارمثالی رہا۔بدقسمتی سے ڈپٹی کمشنرکرم جاویداللہ محسودپرہونے والے حملے ...