کیا گنڈاپور حکومت خطرے میں ہے؟ جب سے سپریم کورٹ آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کا نظرثانی فیصلہ جاری کیا ہے تب سے خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی بارے افواہیں تسلسل سے پھیل رہی ہیں۔ اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن اور گورنر فیصل ک ...
عوامی مجبوری یا سہولت کاری؟
عقیل یوسفزئی کالعدم ٹی ٹی پی اور اس کے اتحادی گروپوں نے جون کے ریکارڈ حملوں کے بعد جولائی 2025 کے پہلے ہفتے کے دوران بھی مسلسل حملے جاری رکھے۔ یہاں تک کہ عاشورہ کے دوران 9 محرم کو بھی متعدد کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں نہ صرف فورسز بلکہ بنوں میں ا ...
خیبرپختونخوا راؤنڈ اپ
مون سون سیزن اور سوات سانحہ خیبرپختونخوا میں مون سون سیزن کے آغاز سے گرمی کی شدت قدرے کم ہو چکی ہے مگر اس سے حسب سابق سیلابوں اور طوفانی بارشوں کی تباہ کاریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ 18 سیاحوں کے دریائے سوات میں ڈوبنے کی خبر سے صوبے سمیت پورے ملک م ...
جاری دہشت گردی اور حکومتی ذمہ داریاں
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکہ کے نتیجے میں جواں سال اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل سمیت 5 افراد شہید ہوئے جن میں ایک راہگیر بھی شامل ہے جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوئے جن کو پشاور اور باجوڑ میں طبی سہولیات دی جارہی ہیں ۔ سوات سے تعلق ...
تجاوزات کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کی ضرورت
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی واضح ہدایات کے نتیجے میں سوات ، نوشہرہ اور خیبرپختونخوا کے متعدد دیگر علاقوں میں تجاوزات اور قبضہ مافیاز کے خلاف آپریشن شروع کئے گئے ہیں اور بعض اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات کی جائیدادوں پر بھی ...
مخصوص نشستوں کا نظرثانی فیصلہ
وصال محمد خان سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی 2024 کو کیا گیا فل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جس سے پی ٹی آئی قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ...
خیبرپختونخوا کو بیک وقت دہشت گردی اور بیڈ گورننس کا سامنا
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے رواں ماہ بدترین دہشت گرد حملوں کی ذد میں رہے جبکہ دوسری جانب بیڈ گورننس کے شاخسانے اپنے عروج پر رہے اور کرپشن کی " دوڑ " بھی جاری رہی جس کے باعث صوبے کے تمام معاملات بدتر ہوتے گئے ۔ گزشتہ روز شمالی وزیرستان م ...
سوات کاافسوسناک واقعہ
وصال محمد خانپنجاب سے آئے ہوئے 18 افراد کے دریائے سوات میں ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ جمعہ 27 جون کو اس وقت پیش آیا جب یہ سیاح دریا کے قریب ناشتہ کر رہے تھے کہ اس دوران سیلابی ریلے نے انہیں گھیر لیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی ش ...
فیلڈ مارشل کا دوٹوک موقف
عقیل یوسفزئی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح انداز میں پیغام دیا ہے کہ پاکستان نے نہ پہلے بھارت کی اجارہ داری قبول کی تھی نہ ہی آئندہ کرےگا، افغانستان ہمارا برادر پڑوسی ملک ہے اس کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں تاہم افغان حکومت فتنہ الخوارج کو اپ ...
خیبرپختونخوا راؤنڈ اپ
خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ برائے 2025-26ء منظور کر لیا گیا ہے۔ 2 ہزار 1 سو 19 ارب روپے بجٹ کے مقابلے میں اخراجات کا تخمینہ 1 ہزار 9 سو 62 ارب روپے لگایا گیا ہے جس سے 157 ارب روپے پلس ہوں گے۔ یہ سرپلس رقم ابھی صوبے کے ہاتھ آئی نہیں، خزانے میں جمع ہوئی ...