پی ٹی آئی میں تبدیلیاں

خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ میں صدر سمیت کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ، علی امین گنڈاپور، جو پارٹی کے صوبائی صدر بھی تھے، ان سے یہ عہدہ لے کر این اے 9 ملاکنڈ سے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو سونپ دیا گیا ہے۔ پارٹی ذر ...

PTI Suspended negotiations?

معطل مذاکرات؟

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جن مذاکرات کا ڈول ڈالا گیا تھا اور جس سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ تھیں کہ چلیں محاذ آرائی کا جو سلسلہ گزشتہ انتخابات سے شروع ہو چکا ہے اس میں کچھ کمی واقع ہو جائے گی اور عوام کو سکون کی چند سانسیں نصیب ہوں گی مگر، 'اے بسا ...

The US Secretary of State's threat and Mohsin Naqvi's activities

امریکی سیکریٹری خارجہ کی دھمکی اور محسن نقوی کی سرگرمیاں

امریکہ کے نئے سیکرٹری خارجہ ( وزیر داخلہ) مارکو روبیو نے افغانستان کی عبوری حکومت اور افغان طالبان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے افغانستان میں قید امریکیوں کو غیر مشروط طور پر رہا نہیں گیا کیا تو اسامہ بن لادن کی ...

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ بالآخر ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے مال بردار قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت چھ ڈرائیور اور اتنے ہی حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ گاڑیاں لوٹ کر انہیں نذرِ آتش کیا گیا تھا جس پر شرپس ...

Expected outcome of the negotiation process

مذاکراتی عمل کا متوقع انجام

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹھوس وجوہات بتائے بغیر اعلان کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی عمل کے خاتمے کا حکم دے رکھا ہے اس لیے مزید مذاکرات ...

Expectations from the new US president امریکی صدر

نئے امریکی صدر سے توقعات

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی صدر ہمیشہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں مگر صدر ٹرمپ امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے سابقہ تمام صدور پر بازی لے گئے ہیں۔ وہ 2016ء میں بھی امریک ...

Trump's second attack on India after Afghanistan بھارت ٹرمپ

افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟

افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟ اسلحہ کی واپسی اور امداد کی بندش کے بعد اپنے حامی افغانوں کا داخلہ بھی بند 1660 افغان پناہ گزینوں کے امریکہ داخلے پر پابندی ، پورا پروگرام معطل ، ہزاروں کی واپسی کا خدشہ بھارت کے تقریباً 18000 باشندو ...

Al-Qadir Trust's decision

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ

القادر ٹرسٹ یا 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو بالترتیب چودہ اور سات سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ مقدمے کا فیصلہ آنے سے قبل اور بعد میں اس پر ہزارہا تبصرے ہو چکے ہیں، بہت کچھ کہا، سنا اور لکھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ مستقب ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

ہفتہء گزشتہ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے پشاورکادورہ کیااوریہاں کے تمام قابل ذکرسیاسی راہنماؤں کیساتھ نہ صرف ملاقات کی بلکہ انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی اعتمادمیں لیا۔ ملاقات میں نہ صرف صوبے کے چارسابق وزرائے اعلیٰ آفتاب شیرپاؤ، ...

operation in Kurram آپریشن کرم

کرم میں باقاعدہ آپریشن کا آغاز

بعد از خرابی بسیار حکومت شورش زدہ کرم میں فوجی آپریشن پر مجبور ہوگئی ہے اور اتوار کے روز متاثرہ علاقے بگن میں باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ اس ضمن میں اعلیٰ حکومتی حکام نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران آپریشن سے متعلق معاملات پر میڈیا اور عوام ک ...