نئے امریکی صدرسے دنیاکے امن پسندوں کوتوقع تھی کہ انکے انتخاب سے دنیاامن کاگہوارابن جائیگا۔ انہوں نے حلف لینے سے قبل چینی صدرسے ٹیلی فونک گفتگومیں اس عزم کااظہاربھی کیاتھاکہ‘‘ امریکہ اورچین مل کردنیاکوپہلے سے زیادہ پرامن بنائیں گے’’۔مگرباقاعدہ ذمہ دار ...
پی ٹی آئی کا میڈیا مخالف رویہ
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت صحافی اور پشاور پریس کلب کے نایب صدر عرفان خان کے خلاف یکطرفہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے جس پر سینئر صحافیوں ، اپوزیشن جماعتوں اور صحافی ...
پی ٹی آئی میں تبدیلیاں
خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ میں صدر سمیت کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ، علی امین گنڈاپور، جو پارٹی کے صوبائی صدر بھی تھے، ان سے یہ عہدہ لے کر این اے 9 ملاکنڈ سے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو سونپ دیا گیا ہے۔ پارٹی ذر ...
معطل مذاکرات؟
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جن مذاکرات کا ڈول ڈالا گیا تھا اور جس سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ تھیں کہ چلیں محاذ آرائی کا جو سلسلہ گزشتہ انتخابات سے شروع ہو چکا ہے اس میں کچھ کمی واقع ہو جائے گی اور عوام کو سکون کی چند سانسیں نصیب ہوں گی مگر، 'اے بسا ...
امریکی سیکریٹری خارجہ کی دھمکی اور محسن نقوی کی سرگرمیاں
امریکہ کے نئے سیکرٹری خارجہ ( وزیر داخلہ) مارکو روبیو نے افغانستان کی عبوری حکومت اور افغان طالبان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے افغانستان میں قید امریکیوں کو غیر مشروط طور پر رہا نہیں گیا کیا تو اسامہ بن لادن کی ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ بالآخر ضلع کرم میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گزشتہ ہفتے مال بردار قافلے پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت چھ ڈرائیور اور اتنے ہی حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ گاڑیاں لوٹ کر انہیں نذرِ آتش کیا گیا تھا جس پر شرپس ...
مذاکراتی عمل کا متوقع انجام
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ٹھوس وجوہات بتائے بغیر اعلان کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی عمل کے خاتمے کا حکم دے رکھا ہے اس لیے مزید مذاکرات ...
نئے امریکی صدر سے توقعات
نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ امریکی صدر ہمیشہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں مگر صدر ٹرمپ امریکہ سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے حوالے سے سابقہ تمام صدور پر بازی لے گئے ہیں۔ وہ 2016ء میں بھی امریک ...
افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟
افغانستان کے بعد ٹرمپ کی دوسری چڑھائی بھارت پر؟ اسلحہ کی واپسی اور امداد کی بندش کے بعد اپنے حامی افغانوں کا داخلہ بھی بند 1660 افغان پناہ گزینوں کے امریکہ داخلے پر پابندی ، پورا پروگرام معطل ، ہزاروں کی واپسی کا خدشہ بھارت کے تقریباً 18000 باشندو ...
القادر ٹرسٹ کا فیصلہ
القادر ٹرسٹ یا 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو بالترتیب چودہ اور سات سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ مقدمے کا فیصلہ آنے سے قبل اور بعد میں اس پر ہزارہا تبصرے ہو چکے ہیں، بہت کچھ کہا، سنا اور لکھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ مستقب ...









