Iran-Israel war and the security situation in the region

ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال

عقیل یوسفزئی اسرائیل نے حسب توقع ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے باعث پورے خطے میں ایک بڑی اور شاید لمبی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل نے ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے جمعہ کی شب تہران سمیت اس کے تقریباً 10 شہروں، علاقوں اور ملٹری تنصی ...

Wisal Muhammad Khan

عید کی خوشیاں اور ہماری زمینی حقیقتیں

عید، اگرچہ خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لاتی ہے، لیکن ہمارے ہاں ہر برس اس مبارک موقع پر جان لیوا حادثات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں حسبِ روایت عیدالاضحیٰ کے تین دنوں کے دوران مختلف حادثات میں 55 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے۔ ڈائریکٹ ...

وفاقی بجٹ کے بنیادی نکات اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

وفاقی بجٹ کے بنیادی نکات اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

عقیل یوسفزئی وفاقی حکومت کی جانب سے 176 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ کی تیاری اور متوقع منظوری کا مرحلہ طے پاچکا ہے اور توقع کی جاسکتی ہے کہ یہ بجٹ گزشتہ بجٹ کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوگا کیونکہ گزشتہ 6 مہینوں کے دوران پاکستان کے معاشی حالات بوجوہ کافی بہت ...

Indian Leadership’s Reckless Behavior: A Threat to Regional Stability

بھارتی قیادت کا احمقانہ طرز عمل

وصال محمد خان موجودہ متمدن اور ترقی یافتہ دنیا میں برصغیر پاک و ہند کا خطہ ان گنت حوالوں سے اہمیت کا حامل ہے۔ اس خطے میں لگ بھگ دو ارب افراد بستے ہیں۔ ہندو مت کو ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ، اسلام دوسرے نمبر پر جبکہ عیسائیت، سکھ مت اور دیگر مذا ...

Security arrangements on Eid and activities of the top state leadership

عید پر سیکیورٹی کے انتظامات اور اعلیٰ ریاستی قیادت کی سرگرمیاں

عقیل یوسفزئی تمام تر خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں عید قربان کا پہلا دن پرامن طریقے سے گزر گیا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہتر حکمت عملی کو دیا جاسکتا ہے جنہوں نے جنگ زدہ علاقوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی اور تمام ...

Important seminar on Pak-Afghan relations held and suggestions from participants

پاک افغان تعلقات پر اہم سیمینار کا انعقاد اور شرکاء کی تجاویز

عقیل یوسفزئی پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو تین چار دہائیوں سے بدامنی اور کشیدگی کا سامنا ہے اور اسی تناظر میں دو اہم پڑوسی ممالک پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بھی مختلف مواقع پر شدید تناؤ اور کشیدگی کی لپیٹ میں رہے۔ اس پر ستم یہ کہ ...

سیکیورٹی صورتحال پر پشاور میں اہم جرگے کا اہتمام

سیکیورٹی صورتحال پر پشاور میں اہم جرگے کا اہتمام

عقیل یوسفزئی وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزراء نے بدھ کے روز پشاور کا دورہ کیا جو کہ جاری حالات کے تناظر میں ایک خوش آئند اقدام سمجھا گیا کیونکہ ایک عام تاثر یہ ہے کہ وفاقی حکومت بوجوہ خیبر پختونخوا کو زیادہ اہم ...

Pak afghan relations

پاک افغان تعلقات کی بحالی

وصال محمد خان جب سے افغانستان میں موجودہ طالبان عبوری حکومت برسراقتدار آئی ہے تب سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھ چکے ہیں۔ اگست 2021ء سے قبل بھی پاکستان میں افغانستان سے حملے ہو رہے تھے مگر امریکہ کی رخصتی کے بعد اس سلسلے میں تیزی دیکھنے کو مل ...

پی ٹی آئی، ڈھیل اور ڈیل

اقتدار کی بھول بھلیوں سے تحریک انصاف کی رخصتی عمل میں آنے کے بعد بقول عمران خان اور ان کے ہمنوا ملک سیاسی عدم استحکام سے دوچار ہے جس کا خاتمہ ان کی اقتدار میں واپسی سے ممکن ہے۔ حالانکہ ملک میں کوئی سیاسی بحران یا عدم استحکام کی صورت موجود نہیں، ملکی ...

PTI's new statement based on misrepresentation

غلط بیانی پر مبنی پی ٹی آئی کا نیا بیانیہ

عقیل یوسفزئی پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی دو تفصیلی ٹویٹس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے متعلق بعض ایسی باتیں کی ہیں جو کہ ان کے سابق ان دی ریکارڈ بیانات اور موقف سے بلکل الگ بلکہ متضاد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید ...