Wisal Muhammad Khan

بھارتی جارحیت: پختونخوا کے عوام و سیاست دان فوج کے شانہ بشانہ

بھارتی جارحیت: پختونخوا کے عوام و سیاست دان فوج کے شانہ بشانہ وصال محمد خانآزاد کشمیر اور پنجاب کے علاقوں میں شہری آبادی اور مساجد پر بزدلانہ بھارتی حملوں سے صوبے کی طول و عرض میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ عوام سمیت سیاسی راہنماؤں نے نہ صرف شہداء اور ز ...

JD Vance

عالمی طاقتوں اور میڈیا کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

پاک بھارت جنگ ، عالمی میڈیا ، طاقتوں کی مداخلت اور مستقبل کے خدشات پاکستان اور بھارت کے درمیان باقاعدہ جنگ کا آغاز ہوئے تین چار دن ہوگئے ہیں مگر ماہرین خدشہ ظاہر کررہے ہیں کہ جنگ کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ۔ امریکہ کے نایب صدر جے ڈی وینس نے ایک ...

Big country, small heart

بڑاملک، چھوٹے دل

اسلامی جمہوریہ پاکستان اوراسکے پڑوس میں آبادملک بھارت گزشتہ پون صدی سے ایکدوسرے کے مدمقابل ہیں ۔اس دوران دونوں ممالک کے درمیان تین بڑی جنگیں جبکہ ان گنت چھوٹی موٹی جھڑپیں اورلڑائیاں ہوچکی ہیں ۔بدقسمتی سے بھارت کی روزِاول سے دلی تمنا ہے کہ وہ پاکستان ...

پاکستان کی موثر حکمت عملی اور بھارتی جنگی جنون

عقیل یوسفزئی پہلگام فالس آپریشن یا واقعے کے بعد بھارتی جنگی جنون نے نہ صرف یہ کہ پاکستان متحد کردیا ہے بلکہ بھارت کے کمزور پوزیشن اور مقدمے کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے اندرونی اختلافات سے دوچار بھی کردیا ہے ۔ گزشتہ روز چین نے بھی بھارتی سرحد پر جنگی مش ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمد خانسرحدوں پر پاک بھارت کشیدگی کے اثرات خیبرپختونخوا میں بھی محسوس کئے جارہے ہیں۔ بھارتی انتہاپسند قیادت کی جانب سے پیدا کردہ جنگی جنون کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر بھارتی شہریوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف مغلظات کے جواب میں خیبرپختونخوا کے شہ ...

بھارت کو آرمی چیف کی وارننگ اور عالمی ثالثی کی کوششیں

عقیل یوسفزئی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز تلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی حکام اور جوانوں سے ملاقاتیں کیں اور پاک بھارت سرحد پر واقع اس ریجن میں جاری فوجی مشقوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور فورسز کی تیاریوں کا جائزہ لیا ...

بھارتی نوٹنکیاں

وصال محمد خان بھارت کا پاکستان مخالف رویہ اور میڈیا کا کردار بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان کو روز اول سے ہی ایک ایسے کینہ پرور اور مکار دشمن کا سامنا رہا ہے جو اس کے وجود کے درپے ہے اور پاکستان کو دباؤ میں لانے اور اسے زچ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے ...

دونوں سرحدوں پر درپیش چیلنجز

عقیل یوسفزئی پاکستان پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی جنگی جنون سے نمٹنے کے لیے تمام تیاری مکمل کرچکا ہے اور خطے پر جنگ کے گہرے سائے پھیلتے جارہے ہیں ۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان پر حملے کی تیاریاں شروع کردی ہیں تاہم پاکستان بھی " و ...

Pahalgam incident

بھارتی جارحیت کے خلاف قومی اتفاق رائے کے تقاضے

عقیل یوسفزئی پاکستان کی ریاست ، سیاسی قیادت ، قومی میڈیا اور عوام نے بھارتی اقدامات اور مجوزہ جارحیت کے خلاف قومی بیانیہ کے تناظر میں جس یکجھتی اور اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل ستائش اور وقت کی ضرورت ہیں ۔ بھارت نے حسب روایت بلیم گیم کھیلتے ہوئے پ ...

kpk mines and minerals bill 2025

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

وصال محمد خان 26 اپریل 2025 مائنز اینڈ منرلز بل پر صوبائی سیاست کی صورتِ حال گزشتہ دوہفتوں سے صوبے کی سیاست مائنزاینڈمنرلزبل کے گردگھوم رہی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعدیہ بل اسمبلی میں پیش کیاگیاتھا مگر اپوزیشن سمیت بیشتر حکومتی ارکان بھی اسکی مخال ...