وصال محمد خان 26 اپریل 2025 مائنز اینڈ منرلز بل پر صوبائی سیاست کی صورتِ حال گزشتہ دوہفتوں سے صوبے کی سیاست مائنزاینڈمنرلزبل کے گردگھوم رہی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعدیہ بل اسمبلی میں پیش کیاگیاتھا مگر اپوزیشن سمیت بیشتر حکومتی ارکان بھی اسکی مخال ...
بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی صف بندی
عقیل یوسفزئی گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ایک حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں نیوی کے بعض افسران سمیت دو درجن کے لگ بھگ افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے ۔ حملے کی پوری تفصیلات ابھی سامنے آئی بھی نہیں تھیں کہ بھارتی میڈیا نے ا ...
بھارت کاایک اورفالس فلیگ آپریشن
پہلگام حملہ: بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے نے ایک بار پھر بھارتی انتہاپسندی اور پاکستان دشمنی کے عزائم کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس دلخراش واقعے میں 27 سیاحوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں دو غیر ملک ...
سیاست کے نرالے انداز
سیاست، جمہوریت اور قومی ترقی دنیا کے وہ ممالک جہاں جمہوریت رائج ہے، وہاں سیاستدان بھی موجود ہوتے ہیں، سیاست بھی ہوتی ہے اور سیاست چمکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔ جہاں سیاستدان دانشمندی، تدبر اور حب الوطنی کو اپنا نصب العین بناتے ہیں، ...
شمالی وزیرستان میں میڈیا سیمینار کا انعقاد
عقیل یوسفزئی گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور نمایندہ " میڈیا سیمینار" کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہم افراد کے علاوہ اعلیٰ عسکری حکام ، سینئر تجزیہ کاروں اور مقامی صحافیوں کی ب ...
ریجنل ری الائنمنٹ کا باقاعدہ آغاز ؟
عقیل یوسفزئی باخبر ذرائع اور بعض عملی اقدامات، سفارتی کوششوں سے لگ یہ رہا ہے کہ جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا پر مبنی دنیا کے اہم ترین خطے میں بعض اہم ممالک کی کوششوں سے نہ صرف یہ کہ امن کے قیام بلکہ علاقائی استحکام اور ترقی کے ایک ہم گیر فارمولے پر تی ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
وصال محمدخان تحریک انصاف کی متوقع سیاسی تحریک پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے تحریک کے اعلانات پر عید کے بعد صوبے کی سیاست میں ہلچل متوقع تھی۔ پی ٹی آئی قائدین نے رمضان سے ایک ماہ قبل منہ سے جھاگ اڑاتے بیانات میں عندیہ دیا تھا کہ عید کے فوری بعد گرینڈ ا ...
اوورسیز پاکستانیوں سے آرمی چیف کا اہم خطاب
عقیل یوسفزئی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کے اہم کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے " سفیر" قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی نہ صرف اپنے ملک کے سفیر ہیں بلکہ وہ ملک کی معیشت اور ترقی کے ع ...
معدنیات پر سیاست
منرلز انویسٹمنٹ کانفرنس: ایک مثبت پیش رفت وفاقی حکومت اور ایس ایف آئی سی کے تحت اسلام آباد میں منرلز انویسٹمنٹ کانفرنس کے نتائج حوصلہ افزا رہے۔ غیرملکی کمپنیوں نے درجنوں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے، جس کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ...
وزیر اعظم کے تحفظات، مہاجرین کی واپسی اور پاک افغان تعلقات
عقیل یوسفزئی پاکستان کے چاروں صوبوں خصوصاً خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ کسی وقفے یا رکاوٹ کے بغیر جاری ہے اور گزشتہ دو دنوں کے دوران طورخم کے راستے مزید 5000 افغان باشندوں کی واپسی عمل میں لائی گئی ہے ۔ دوسری جانب وزیر اعظم شہباز ...