پشاوربارش کے ساتھ یخ بستہ ہواوں نے سردی کی شدت میں مزیداضافہ کردیا۔پشاورکم سےکم درجہ حرارت 13جبکہ ذیادہ سے ذیادہ 15سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ۔محکمہ موسمیات پشاورکیما بق بارشوں کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان۔بارش کے باعث شہرکے اکثر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے پشاورکےاندروں شہر وںسمیت مضافاتی علاقوں میں بجلی غائب