Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Saturday, August 30, 2025

پشاور: یو ایس ایڈ کامحکمہ صحت کو دو ایمبولینس کا عطیہ 

یو ایس ایڈ کا محکمہ پی اینڈ ڈی کے توسط سے محکمہ صحت کو دو ایمبولینس کا عطیہ کیا۔ یہ ایمبولینسز جاپان سے درآمد کی گئی ایڈوانس ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔ ان ایمبولینسز میں جان بچانے والے ضروری آلات بھی نصب ہیں۔ ان ایمبولینسز سے حادثات میں فوری طبی امداد سمیت ماں اور بچے کی جان کی حفاظت بھی بہتر ہوسکے گی۔  ڈونرز کے سپورٹ کے انتہائی مشکور ہیں جو اس مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔

پشاور: یو ایس ایڈ کامحکمہ صحت کو دو ایمبولینس کا عطیہ 

Shopping Basket