پی کے 22 باجوڑ ضمنی الیکشن، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی کل آخری تاریخ ہے۔ یہ ضمنی انتخاب 11 جولائی 2024 کو ہوگا۔ مجموعی طور پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ