وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے. وزیراعظم پشاور میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے. وزیراعظم شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کریں گے. وزیراعظم محمد شہباز شریف گورنر خیبرپختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے