پاکستان اور جاپان کے درمیان 5.3 ملین ڈالر گرانٹ کے معاہدے پر دستخط
گرانٹ صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کیلئے خرچ ہوگی
گرانٹ سندھ میں تعلیمی بنیادی ڈھانچے میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دے گی
گرانٹ کی رقم 6 اضلاع میں مکمل طور پر تباہ شدہ سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی
معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور جاپانی سفیر نے دستخط کیے